Wed, 13 May 2026 19:19:07
ساحلی کرناٹک کے مختلف شہروں، خصوصاً مینگلور، اُڈپی اور کاروار میں گزشتہ دو دنوں کے دوران شدید گرمی کے بعد رات کے اوقات میں ہونے والی بارشوں کی خبروں کے بیچ بھٹکل میں جاری نیشنل ہائی وے فورلین منصوبے کے کاموں میں اچانک نمایاں تیزی دیکھی جارہی ہے
View more
Wed, 13 May 2026 15:54:31
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے سہ سالہ انتخابات میں اس بار ایک بڑی اور غیر معمولی تبدیلی دیکھنے کو ملی، جہاں تنظیم کی انتظامیہ باڈی میں 50 فیصد سے زائد نئے چہروں کو نمائندگی حاصل ہوئی ہے
View more
Mon, 11 May 2026 20:32:33
اترکنڑا ضلع کے منڈگوڈ تعلقہ کی چَوڈلّی گرام پنچایت حدود میں واقع کرولّی گاؤں گزشتہ تین ماہ سے شدید پانی بحران کا شکار ہے۔ مقامی افراد کا الزام ہے کہ گاؤں کے بورویل مکمل طور پر خشک ہوچکے ہیں اور ایک قطرہ پانی بھی دستیاب نہیں
View more
Mon, 11 May 2026 18:20:08
بھٹکل میں نیشنل ہائی وے فورلین منصوبہ سست رفتاری سے جاری رہنے پر عوامی ناراضگی بڑھتی جارہی ہے۔ اسی پس منظر میں اسسٹنٹ کمشنر جی۔ مہیش نے متعلقہ افسران کے ہمراہ رنگین کٹہ، نور مسجد کے سامنے اور دیگر مقامات پر جاری کاموں کا موقع پر پہنچ کر معائنہ کیا
View more
Sun, 10 May 2026 12:03:10
دکشن کنڑا، کاسرگوڈ اور اڈپی ضلع میں مانسون شروع ہونے سے پہلے تیز ہواوں، بجلیوں اور بادلوں کی گرج کے ساتھ بھاری بارش ہوئی جس کے نتیجے میں کئی مقامات پر مالی نقصانات ہونے کی خبر ہے ۔
View more
Sun, 10 May 2026 11:59:21
اپن انگڈی میں گاندھی پارک کے قریب سڑک کی تعمیر کے دوران روڈ رولر مشین کے نیچے دبنے سے ایک مزدور کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sun, 10 May 2026 11:42:39
پرائیویٹ بس کے ایک اسکوٹر پر الٹ جانے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی، جبکہ حادثے میں 16 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
View more
Sat, 09 May 2026 18:30:43
مجلس اصلاح و تنظیم کے سہ سالہ میعاد کے لیے 12 مئی کو ہونے والے انتخابات کو لے کر بھٹکل میں غیرمعمولی سیاسی و سماجی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔ سو سالہ قدیم اس باوقار مسلم قومی ادارے کے انتخابات میں اس مرتبہ انتظامیہ میں بڑی تبدیلی کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy