Fri, 16 Nov 2018 23:28:58
جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہفتہ کے روز سے 9 مرحلوں پر مشتمل پنچایتی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہوگا۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 23:26:14
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے 75 سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ان میں سے صرف 4 سیٹیں ایسی ہیں، جہاں پارٹی نے مسلم امیدواروں پر داؤ کھیلا ہے۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 23:22:41
اتر پردیش کی حکومت میں وزیر دھرم پال سنگھ نے متنازعہ بیان دیا ہیں۔دھرم پال نے رام مندر کی تعمیر میں ہو رہی تاخیر کے لئے سپریم کورٹ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 23:20:13
راجیہ سبھا کے سابق رکن، یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا)(یو این آئی) کے چیرمین (ایمریٹس)اور نوبھارت اخبار گروپ کے چیف ایڈیٹر پر فل کمار مہیشوری کا یہاں انتقال ہوگیا۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:30:00
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں اچانک پولیس لائن کا معائنہ کیا۔آنا فانا میں اعلی عہدیدار ڈی جی پی سے لے کر کپتان تمام پولیس لائن پہنچے۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:15:50
مدھیہ پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے جمعہ کو کہا کہ وہ ایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کا آئینی طریقے سے تعمیر ضرور کرائے گی۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:12:06
راجستھان میں کانگریس کے اسمبلی انتخابات میں امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے کے بعد ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض ہو کر جنرل سکریٹری جیوتی کھنڈیلوال نے استعفی دے دیا
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:06:29
گردابی طوفان ’غزہ‘تمل ناڈو کے ناگاپٹنم،تجاور اور ترووارور اضلاع کو جمعہ کی صبح پارکرتے ہوئے خطرناک شکل اختیار کرگیا اور اس میں ہوئے مختلف حادثوں میں 23افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy