Thu, 22 Nov 2018 23:46:02
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے گنے کے کاشتکاروں کے بقایا جات کی ادائیگی یقینی بنانے کے لئے آج شہر میں شکر کے کارخانوں کے مالکوں سے تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 23:42:45
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے ڈپٹی میئر کا انتخاب 5 دسمبر کو کیا جائے گا۔ڈپٹی میئر کے ساتھ بی بی ایم پی کی اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے ممبران اور چیرمینوں کا انتخاب بھی اسی روز عمل میں آئے گا۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 23:39:18
شہر کی ٹریفک کو قابو میں کرنے اور زیادہ سے زیادہ مسافروں کو میٹرو میں سفر کرنے کا موقع فراہم کرنے کے مقصد سے آج بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے شہر میں چھ بوگیوں پر مشتمل اپنی تیسری ٹرین دوڑانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 23:33:21
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے پولیس والوں کو متنبہ کیا ہے کہ سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجارت کرنے والے غرباء کو ہراساں نہ کریں اور نہ ہی ان تاجروں سے معمول وصول کرنے کی کوشش کریں۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 23:27:22
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے متعلق قیاس آرائیوں کے درمیان آج نائب وزیراعلیٰ نے یہ بیان دے کر وزارت کے دعویداروں کے حوصلے پست کردئے کہ صدر کانگریس راہل گاندھی جیسے ہی منظوری دیں گے کابینہ میں ردوبدل کا عمل آگے بڑھایا جائے گا۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 23:20:15
ریاست بھر میں سڑکوں پر چھوٹی موٹی تجارت کرنے والے53 ہزار سے زائد تاجروں کو مالی امداد دینے کی بڑاورا بندھو اسکیم کا آج وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آغاز کیا۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 23:02:04
منی نلکور نامی مقام پر ایک دردناک واقعے میں بیٹے کو فون پر اطلاع دینے کے بعد ماں باپ نے اپنے ہی گھر میں خود کشی کرلی ہے۔
View more
Thu, 22 Nov 2018 13:27:31
بیرونی ممالک میں ملازمت کرنے والوں کے لئے مرکزی حکومت نے ایک نئی شرط لاگو کردی ہے جس کے مطابق یکم جنوری 2019 ء سے امیگریشن چیک ناٹ ریکوائرڈECNRوالا پاسپورٹ رکھنے والے ملازمین کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ اپنا آن لائن رجسٹر کروائیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy