Sat, 01 Dec 2018 00:17:48
مضافات میں واقع چکّا مدنور گاؤں میں شمالی کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور نے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔معلوم ہو اہے کہ اپنے آپ کو ہلاک کرنے والے مزدور کا نام شنکرپّا (۶۰سال) ہے جو گدگ ضلع کے شیرہٹی تعلقہ کا رہنے والاتھا۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 00:04:48
ریاستی وزیر بلدی انتظامیہ رمیش جارکی ہولی نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ کانگریس کے کچھ برگشتہ اراکین اسمبلی ممبئی منتقل ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 01 Dec 2018 00:01:21
سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے مرکزی حکومت کی طرف سے کسانوں کے مسائل کو نظر انداز کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جو حکومت کسانوں کے مسائل نہیں سمجھتی وہ کبھی باقی نہیں رہے گی۔
View more
Fri, 30 Nov 2018 23:50:16
سابق وزیراعلیٰ اور حکمران اتحاد کے چیرمین سدرامیا کے اس مشورے کو کہ معروف فلم اداکار امبریش سے منسوب ایک فلم سٹی کا قیام میسور میں کیا جائے ۔
View more
Fri, 30 Nov 2018 23:45:37
سینئر بی جے پی لیڈر اور رکن اسمبلی کے ایس ایشورپا نے کہا ہے کہ جس دن ریاستی کابینہ میں توسیع ہوگی اسی دن کمار سوامی حکومت گر جائے گی۔
View more
Fri, 30 Nov 2018 23:40:04
ریاستی حکومت کو کمزور کرنے اور آپریشن کمل کے ذریعے اسے گرانے کے متعلق متعدد کوششوں کے ناکام ہوجانے کے بعد بی جے پی کے حوصلے جہاں پہلے ہی پست ہوگئے تھے
View more
Fri, 30 Nov 2018 23:28:32
10 دسمبر سے ریاستی لیجسلیچر اجلاس کی شروعات سے قبل ہی کابینہ میں توسیع کرنے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی اور کانگریس قیادت کے اتفاق کے ساتھ ہی وزارت کے دعویداروں کی طرف سے ممکنہ توسیع میں اپنے لئے جگہ محفوظ رکھنے کا دباؤ بنانا شروع کردیاگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy