Thu, 13 Dec 2018 20:09:12
سپریم کورٹ نے سال 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کے قصورواروں کی موت کی سزا پر فوری عمل کے لئے دائر پٹیشن جمعرات کو مسترد کر دی۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 20:03:08
رام مندر، رافیل طیارے سودے، آندھرا پردیش تنظیم نو ایکٹ کو نافذ کرنے کا مطالبہ اور تمل ناڈو میں کاویری ڈیلٹا کے کسانوں کے مسائل کو لے کر شیوسینا، کانگریس، تیلگو دیسم پارٹی (ٹی ڈی پی) اور انادرمک کے ارکان کے ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دو بار ملتوی کے بعد دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:59:31
بی جے پی کے اتحادی پارٹی ایل جے پی کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے جمعرات کو زور دیا کہ کچھ ریاستوں میں حال ہی میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کا آئندہ لوک سبھا انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:53:58
لوک سبھا میں جمعرات کو شیوسینا نے ایودھیا میں رام مندر کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ مندر کی راہ ہموار کرنے کے لئے حکومت آرڈیننس لائے۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:50:04
دہلی ہائی کورٹ نے طیارہ قوانین کی مبینہ خلاف ورزی اور ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں ایئر انڈیا کے پائلٹ کیپٹن اروند کٹھ پالیا کی پیشگی ضمانت کی درخواست پر جمعرات کو پولیس سے جواب مانگا۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:43:44
دہلی کی ہوا کے معیارمیں جمعرات کو کافی بہتری آئی ۔بارش سے آلودگی والے عناصر ہٹ تو گئے لیکن حکام نے خبردار کیا کہ موسم کی منفی حالات کی وجہ سے راحت بہت زیادہ وقت تک نہیں رہے گی۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:39:20
پارلیمنٹ ہاؤس پر آج سے 17 سال پہلے ہوئے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے نو افراد کو دونوں ایوانوں میں خراج عقیدت پیش کیا گیا
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:30:47
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت درج کرنے والی پارٹی تلنگانہ قومی کمیٹی (ٹی آر ایس) کے سربراہ کے چندرشیکھر راؤ نے دوسری بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy