Sun, 03 Mar 2019 13:06:22
شعبہ خواتین آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سےریاست مہاراشٹرا کے پونے شہر میں نواں ورکشاپ 2/مارچ کو منعقد ہوا۔جس میں محترمہ ڈاکٹر اسماء زہرہ صاحبہ چیف آرگنائز ویمنس ونگ نے ازدواجی تنازعات کی وجوہات بتاتے ہوئے خواتین سے کہا کہ اسلامی نظریۂ ازدواج انتہائی باوقار، بلند، روحانی اور اجتماعی بنیادوں پر قائم ہے۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے کا لباس بتایا گیا، جس کو گہرائی سے سمجھنے کی ضرورت ہے، مسنون نکا
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:40:58
سٹی کرائم برانچ نے مصدقہ اطلاع کی بنیا دپراشوک نگر کے رہائشی علاقے میں چلائے جارہے ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مارا اورجسم فروشی کے کاروبار میں ملوث 2ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:37:29
بیندور تعلقہ کے اپوندا گرام میں کنچینا روڈ پر واقع آنے گنپتی مندر کے اندر گھس کر چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:33:15
منی پال کے ایم سی اسپتال میں بندربخار (کیاسانور)کے لئے زیر علاج ایک خاتون کی موت واقع ہوجانے کی اطلاع ملی ہے۔کے ایم سی اسپتال کی طرف سے جاری بلیٹین کے مطابق فوت ہونے والی خاتون کا نام پورنیما(38سال) ہے جوکہ شیموگہ ضلع کے ساگر تعلقہ کی رہنے والی تھی۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:29:52
منی پال کالج آف نرسنگ میں زیرتعلیم ایک طالبہ لاپتہ ہوجانے کی خبر ملی ہے۔ لاپتہ ہونے والی طالبہ کانام میگھا ٹوم (30سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:26:30
اجمیر سے کیرالہ جانے والی ’مروساگر ایکسپریس‘ ٹرین بیندور اسٹیشن پررُک کر وہاں انتظار کررہے 45مسافروں کو سوار ہونے کا موقع دئے بغیر آگے نکل جانے کا واقعہ کل شام میں پیش آیا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:03:44
بہار کے مونگیر میں مبینہ طور پر جادوٹونا کا الزام لگاکر دو معمر خواتین کے قتل کے تحت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 12:00:05
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وگیان بھون میں کنسٹرکشن ٹیکنالوجی انڈیا ایوینٹ، 2019 کی تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے مرکزی حکومت کی اس بات کو یقینی بنانے کی عہد بندی پر زور دیا کہ ہر ایک خاندان کا ایک مکان کا خواب حقیقت بنے گا۔
View more
Sun, 03 Mar 2019 11:47:36
وزیر اعظم نریندر مودی کے امیٹھی دورے سے ایک دن پہلے کانگریس کنوینر سونیا گاندھی کے حلقہ رائے بریلی میں آویزاں ہورڈنگ میں کہا گیا ہے کہ پرینکا گاندھی آئندہ انتخابات میں ناکام ثابت ہوں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy