Wed, 17 Jul 2019 23:59:07
حیدرآباد کے چلکالگڑا میں مبینہ طور پر شوہر کے تشدد سے تنگ آکر ایک خاتون نے پہلے اپنے بچوں کو زہر پلایا اور پھر خودکشی کرلی۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:55:21
وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے2649.44 کروڑ روپے کی تخمینہ لاگت کے ساتھ 150کلومیٹرلمبی الٰہ آباد۔ مغل سرائے کے درمیان تیسری ریلوے لائن کی تعمیر کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:53:44
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی)، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) سے نیشنل پارٹی کا تمغہ چھن سکتا ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:51:12
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے 15ویں مالیاتی کمیشن کی مدت کار 30 نومبر 2019 تک بڑھانے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:48:42
کیرالہ کے ترواننت پورم میں یونیورسٹی کالج میں گزشتہ دنوں ایک طالب علم کو چاقو مار دیا گیا تھا۔اس کے بعد سے ہی یہاں پر حالات بگڑتے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:42:53
کانگریس نے کرناٹک میں باغی ممبران اسمبلی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو آئین کے موافق قرار دیتے ہوئے اس کاخیر مقدم کیا ہے
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:40:03
ہند-چین سرحد پر کشیدگی کے معاملے پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ ہندوستانی حکومت ملک کی حفاظت کی ضروریات کے بارے میں مکمل طریقے سے بیدار ہے اور وقتا فوقتا اس کا جائزہ کرکے مناسب فیصلے لئے جاتے ہیں۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:36:05
نریندر مودی حکومت کابدعنوانی پر حملہ جاری ہے۔وزارت داخلہ نے بدعنوانی اور خراب کردار کے معاملے میں گھرے ایک ہزار افسران کو گزشتہ پانچ سالوں میں باہر کا راستہ دکھایا ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 23:23:15
ایک جان لیوا اور ہولناک حادثہ اس وقت ٹل گیا جب چرچ کے پارکنگ علاقے سے نکلنے اورچرچ کے مِنی ہال میں گھسنے والی بے قابو کار کے راستے سے اسکولی بچوں کو گھسیٹ کر بچالیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy