Fri, 09 Oct 2020 22:29:56
انڈیا کے گنجان آباد شہر بنگلور کا یہ حصہ کئی اعتبار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح ہے، مگر ایک لحاظ سے مختلف بھی۔ یہاں مختلف یہ ہے کہ اس پھلتے پھولتے شہر میں صاف پانی کم ہو رہا ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 22:16:45
فرضی صفائی ملازمین کے نام پر ایودھیا میونسپل کارپوریشن کے ساتھ 3 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 22:13:07
بی جے پی کے ذریعہ ریاستی سکریٹریٹ 'نو بنوگھیراؤمہم' پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کولکاتا پولس نے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگی، قومی نائب صدر مکل رائے، رکن پارلیمنٹ لاکٹ چٹرجی، ارجن سنگھ، راکیش سنگھ، بی جے پی قائدین بھارتیہ گھوش اور جے پرکاش مجمدار کے خلاف غیر قانونی طریقے سے جلوس نکالنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 22:09:39
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے فعال کیسز میں کمی کا سلسلہ جارہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8،833 ایکٹیو کیسز کم ہوئے جس سے یہ تعداد 8،93،592 رہ گئی ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 22:02:06
مدھیہ پردیش کی 28 اسمبلی نشستوں کے لئے ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن کو دستور کے مطابق جاری کیا اور اب امیدوار کاغذات نامزدگی داخل کرسکیں گے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 21:58:36
ناروے کی نوبل کمیٹی نے رواں سال 2020 کے لئے امن کا نوبل انعام اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 21:54:41
راجستھان کے کرولی میں ایک پجاری کو زندہ جلا دیا گیا ہے۔ پجاری کا بدن آگ میں بری طرح جھلس گیا تھا، اس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں دوران علاج ان کی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 21:50:51
ہریانہ میں پنچکولہ ٹریڈ بورڈ کے صدر سریندر پال سنگھ نے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) چھوڑکر کانگریس میں شمولیت اخیتار کرلی ہے۔
View more
Fri, 09 Oct 2020 21:31:05
جس ٹی آر پی گھوٹالہ میں 'ریپبلک نیوز' سمیت تین ٹی وی چینلوں کا نام سامنے آیا ہے، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مزید کچھ ٹی وی چینل اس معاملے میں پھنس سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy