Sat, 10 Oct 2020 23:35:12
9؍اکتوبر تک کرناٹک میں مزید 10 ہزار سے نئے مریض کے مہلک وباء کو رونا سے متاثر پوئے جانے پر ریاست میں کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ کے قریپ پہنچ چکی ہے۔ جبکہ صرف شہر بنگلورو میں اب تک 2.73لاکھ افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 23:35:05
بھٹکل جالی پنچایت حدود کے کولی فارم کے قریب ایک باغ میں کرکٹ میچ دیکھنے کے دوران پولس نے اچانک چھاپہ مارتے ہوئے سات لوگوں کو گرفتار کرلیا۔ پولس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ کرکٹ میچ پر سٹہّ لگارہے تھے۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 23:18:33
اترپردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملےنے ایک بار پھرخواتین کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 22:55:24
ضلع کے ہیری یور میں آج ہوئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک کار پر سوار ایک ہی خاندان کے لوگ چلیّکیرے سے بنگلور کی طرف جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی لاری سے ان کی کار ٹکرا گئی۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 22:24:57
جھارکھنڈ کے جمشید پور میں ایک 17 سالہ لڑکی کے ساتھ بندوق کی نوک پر پانچ افراد کے اجتماعی عصمت دری کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 22:17:36
کورونا لاک ڈاون کے بعد کل اتوار کو بھٹکل میں ہفتہ واری سنتے مارکٹ کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے جس کے ساتھ ہی پورے سات ماہ بعد سنتے مارکٹ کھل رہی ہے۔
View more
Sat, 10 Oct 2020 22:16:58
دہلی کے میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے زیر اہتمام اسپتالوں میں ڈاکٹروں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے نے سیاسی بحران اختیار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy