Tue, 13 Oct 2020 21:38:28
جھارکھنڈ کے وزیر اقلیتی فلاح حاجی حسین انصاری نے ممبئی حج ہائوس میں سول سروسیز کی تیاری کے لئے چل رہے کوچنگ سینٹر کی طرز پر رانچی کے کڈرو واقع عالیشان حج ہاوس میں کوچنگ سینٹر کے قیام کا منصوبہ بنایا تھا ۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 21:34:30
دہلی فسادات کی جانچ پراٹھنے والے سوالات اور شہریت ترمیمی ایکٹ کے کارکنوں کوفساد میں ماخوذ کرنے کے الزامات کے بیچ سابق ممتاز ججوں اور نوکر شاہوں کی ایک ٹیم نے فسادات کی جانچ کرکےحقیقت کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 21:23:14
ایک وقت تھا جب سرکاری ریڈیو آکاشوانی یا آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) کا نام بہت عزت کے ساتھ لیا جاتا تھا، کیونکہ اس کی خبریں مصدقہ اور سچ پر مبنی ہوتی تھیں۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 21:18:37
بہار اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں بہت تیز ہو گئی ہیں۔ پہلے مرحلہ کی ووٹنگ قریب ہے اس کو لے کر انتخابی تشہیر اپنے عروج پر ہے۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 21:10:15
ٹی آر پی گھوٹالہ معاملے میں ممبئی کی کرائم برانچ ٹیم سرگرمی کے ساتھ تفتیش کر رہی ہے اور اس گھوٹالہ کے تار اتر پردیش سے جڑتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 21:06:09
بہار کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتادل ( آر جے ڈی ) اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے وزیراعلیٰ اور جنتادل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر نتیش کمار پر کرسی کی چاہ میں سب کو دھوکہ دینے کا الزام لگایا اور کہا کہ ریاست میں اس بار یقینی طور سے مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنے گی۔
View more
Tue, 13 Oct 2020 21:02:13
آئی پی ایل 2020 کے پیر کے روز کھیلے گئے مقابلہ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو 82 رنز سے شکست دی۔
View more