Wed, 14 Oct 2020 22:36:31
کورونا انفیکشن کے معاملے ہندوستان میں کچھ کم ضرور ہوئے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھنڈ کے موسم میں ایک بار پھر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 22:31:33
لوک تانترک جنتا دل کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو کی بیٹی سبھاشنی نے بدھ کے روز کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 22:27:06
پارلیمنٹ سے منظور شدہ زرعی قوانین پر زرعت کے سکریٹری سے مذاکرات کے لئے بدھ کے روز 29 کسان تنظیموں کے لیڈران دہلی پہنچے، لیکن اجلاس کسی اتفاق رائے پر نہیں پہنچ سکا۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 22:23:48
اتر پردیش میں جرائم کی واردات لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہیں اور یوگی راج میں بیٹیاں کسی بھی طرح محفوظ نہیں لگ رہی ہیں۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 22:20:48
نیشنل کانفرنس صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر گپکار اعلامیے کے دستخط کنندگان کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 22:15:51
سعودی عرب 2020ء میں دنیا کے پُرمسرت ممالک کا جائزہ لینے کے لیے کیے گئے ایک عالمی سروے میں چین اور نیدرلینڈز کے بعد دنیا کا تیسرا خوش ترین ملک قرار پایا ہے۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 22:12:04
اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے پرسپور علاقے میں 3 سگی بہنوں پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو پولیس نے مڈبھیڑ کے درمیان گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 16:48:42
بنگلورو میں پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کے بعد پیش آئے تشدد کے واقعہ میں تقریبا 430 افراد کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں ۔ ان میں 300 سے زائد نوجوانوں کے خلاف UAPA کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔
View more
Wed, 14 Oct 2020 16:44:51
ہاتھرس میں دلت لڑکی کی اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں سپریم کورٹ میں کل ہونے جا رہی سماعت سے قبل اتر پردیش حکومت نے حلف نامہ داخل کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy