Sun, 10 Jan 2021 02:19:33
کنداپور سے بنگلور جانے کے دوران چکمنگلور ضلع کے تاریکیرے میں کار مخالف سمت سے آنے والی کار سے تیز رفتاری سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں کنداپور کے میاں بیوی سمیت کار ڈرائیور بھی حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ حیرت کی بات یہ رہی کہ کار پر سوار ایک گیارہ ماہ کی بچی معجزاتی طور پر بالکل محفوظ رہ گئی۔ حادثہ سنیچر کو پیش آیا۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 01:05:29
بھٹکل بندر سے بوٹ پر سوار ہوکر مچھلیوں کے شکار کے لئے نکلا ماہی گیر اچانک لاپتہ ہوگیا ہے۔ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بیچ سمندر میں وہ مچھلیوں کے پکڑنے کے دوران سمندر میں گر گیا ہوگا۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 00:36:28
سیر و تفریح کے لئے مشہور مرڈیشور بیچ پر باکڑا نصب کرنے کو لے کر دو گروپوں کے درمیان تکرار اتنی بڑھ گئی کہ نوبت ہاتھاپائی تک پہنچ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واردات جمعہ کی شب کو پیش آئی۔
View more
Sun, 10 Jan 2021 00:25:58
انکولہ کے اورسا میں ایک شادی کے گھر میں فائرنگ کی آواز سنائی دینے پر عوام میں خوف و ہراس کی لہر پیدا ہوگئی۔ پہلے تو یہ سمجھا گیا کہ کوئی موبائل بلاسٹ ہوگیا ہوگا، مگر بعد میں پتہ چلا کہ یہ موبائل کے پھٹنے کی آواز نہیں بلکہ فائرنگ کی آواز ہے۔ واردات جمعہ کی اولین ساعتوں میں قریب چار بجے پیش آئی۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 23:26:53
مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ کوویڈ۔19 میں ملک میں جلد ہی ٹیکہ کاری ہوگی اورہندوستان پوری دنیاکوسستی، محفوظ اور موثر ویکسین فراہم کرنے کی طرف بھی کام کرے گا۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 23:24:51
برڈ فلوکے حوالے سے دہلی حکومت الرٹ موڈ میں ہے۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ہفتے کے روز میٹنگ ہوئی ہے جس میں برڈ فلوکے پیش نظر دواہم فیصلے کیے گئے۔
View more
Sat, 09 Jan 2021 23:18:53
بھوپال میں کوویکسین کی ٹرائل پر سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ نے بھی غریب بستیوں میں سب سے زیادہ لوگوں پر ٹرائل کئے جانے پر شیو راج حکومت کا محاصرہ کرنا شروع کردیا ہے۔
View more