Wed, 17 Feb 2021 10:55:33
زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی مہاپنچایت کا سلسلہ جاری ہے اور آج روہتک میں منعقد مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا کہ’’زرعی قوانین سے کسان اور زراعت کسی کا بھلا نہیں ہوگا۔
View more
Wed, 17 Feb 2021 10:48:04
ملک کے سابق چیف الیکشن کمشنر اور چار کتابوں کے مصنف ایس وائی قریشی نے اپنی تازہ تصنیف’آبادی کا تصور۔ ہندوستان میں اسلام،فیملی پلاننگ اورسیاست‘ منظر عام پر پیش کی ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:15:48
گوا سے غیر قانونی طور پر ٹرک پر بھر کر شراب کو آندھرا لے جانے کے دوران کاروار سرحد پر داخل ہوتے ہی ٹرک محکمہ ایکسائز آفسران کے ہاتھ لگ گئی اور جانچ کے دوران لاکھوں مالیت کی شراب برآمد کرتے ہوئے اسے ضبط کرلیا گیا۔ واردات منگل شام کو پیش آئی ۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:10:53
قومی دارالحکومت دہلی کے غازی پور اور سنگھو بارڈر پر کسان مظاہرین کی تعداد کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کسان 80 دن سے زیادہ عرصہ سے مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف دھرنے پر بیٹھے کسان اب اپنی حکمت عملی تبدیل کر رہے ہیں اور اس تحریک کو ملک کے ہر گاؤں کے ہر گھر تک پہچانے کے لیے تیار ہیں۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:07:20
ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان کانگریس نے منگل کے روز پٹرولیم مصنوعات پر لگنے والے اضافی ٹیکسز کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 21:01:48
بامبے ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں بھارتیہ جنتاپارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی کو ایکس زمرئے کی سیکوریٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضداشت کو مسترد کر دیا اور مھاراشٹرا حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا، جس کے تحت حکومت نے انھیں ایکس سیکوریٹی دینے سے انکار کر دیا تھا۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 20:58:38
اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں گلیشیر ٹوٹنے اور سیلاب آنے کے بعد ہونے والی تباہی کے بعد ریسکیو آپریشن 10 دنوں کے بعد بھی جاری ہے۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 20:53:54
ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ میں منگل کے روز 317 رن کے بڑے فرق سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-1 کی برابری حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ کی ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔
View more
Tue, 16 Feb 2021 20:51:33
ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کو چار ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں 317 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ کے چوتھے دن اپنی دوسری اننگ میں محض 164 رنوں پر آل آؤٹ ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy