Sun, 02 Jan 2022 11:43:07
یوپی کے 75 اضلاع میں 40فیصد یعنی 30 جنرل زمرے کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) تعینات ہیں۔ ان میں سے 26 فیصد (20) ٹھاکر تو تقریباً 11 فیصد (8) برہمن ذات سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب اگر ہم ریاست کے اضلاع میں ایس ایس پی؍ایس پی کی تعیناتی کو دیکھیں تو 18 اضلاع کی کمان ٹھاکر ذات سے تعلق رکھنے والوں کے ہاتھ میں ہے، جب کہ برہمن ذات کے ایس ایس پی اتنے ہی اضلاع میں تعینات ہیں۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 11:39:04
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مرکز و ریاست میں بی جے پی حکومت پر انتخابات سے قبل سرکاری خرچ سے ریلیوں کے انعقاد پر عوام کا پیسہ برباد کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 11:36:04
شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن (این ڈی ایم سی) کے راجن بابو اسپتال کی خستہ حالی کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی کے شہری ترقیات کے وزیر ستیندر جین نے ہفتے کو عمارت کو فوری طور پر بند کرنے اور اس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 11:28:36
نوجوان مسلمان اپنے ہندو، سکھ اور عیسائی ساتھیوں سے ’کچھ مختلف‘ دکھائی دیتے ہیں، کیونکہ وہ واحد کمیونٹی ہے جس میں گزشتہ پانچ سالوں میں مذہبی سرگرمیوں میں نمایاں کمی درج ہوئی ہے، یہ انکشاف اسی مہینہ جاری ایک سروے میں ہوا ہے ۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 11:19:41
سال 2021 میں کورونا کے قہر اور طویل پابندیوں کے باوجود خواتین کے خلاف پہلے کے مقابلے بہت زیادہ جرائم کے معاملے سامنے آئے۔ قومی کمیشن برائے خواتین نے بتایا کہ 2021 میں خواتین کے خلاف جرائم کی شکایتوں میں 30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ پورے سال میں اسے تقریباً 31 ہزار مجرمانہ شکایتیں ملیں۔ ان میں سے بیشتر کا تعلق اتر پردیش سے ہے۔
View more
Sun, 02 Jan 2022 11:16:24
نئے سال میں اپنی اشتعال انگیز بیان بازی کے لیے مشہور یتی نرسنہانند گری کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ ہریدوار دھرم سنسد میں نازیبا کلمات اور اشتعال انگیز تقریر معاملے میں درج ایف آئی آر میں ان کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:52:19
مہاراشٹر میں کورونا کی خوفناک صورت حال سے لوگ پریشان ہیں ہی، اب راجدھانی دہلی میں بھی کورونا کا گراف تیزی کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 01 Jan 2022 22:44:21
جھارکھنڈ کے وزیر تعلیم جگرناتھ مہتو اس سال جھارکھنڈ اکیڈمی کونسل کے ذریعہ لیے جانے والے انٹر کے امتحان میں شامل ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy