Sun, 01 Dec 2024 11:30:21
گردابی طوفان ’فینگل‘ نے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے متعدد علاقوں میں شدت اختیار کر لی ہے۔ طوفان کی آمد سے پہلے ہی تمل ناڈو کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو رہی تھی، اور اب طوفان کے ساتھ مزید بارش بھی جاری ہے۔ اس طوفان کا اثر چنئی ہوائی اڈے پر بھی دیکھا جا رہا ہے، جہاں پروازوں کی روانگی اور آمد متاثر ہو رہی ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر، ہوائی اڈے کو عارضی طور پر 7 بجے تک بند کر دیا گیا ہے، تاہم اندازہ ہ
View more
Sun, 01 Dec 2024 11:01:19
یکم دسمبر سے مالیاتی امور سے متعلق کئی قوانین میں تبدیلیاں متوقع ہیں، جن کا براہ راست اثر عوام کی روزمرہ زندگی اور اخراجات پر پڑ سکتا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کا جائزہ لیتی ہیں، اور یکم دسمبر کو بھی قیمتوں میں بدلاؤ ممکن ہے۔ پچھلے مہینے 19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا تھا، جبکہ 14 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کئ
View more
Sun, 01 Dec 2024 10:52:17
این سی پی لیڈر بابا صدیقی قتل معاملے میں ممبئی پولیس نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 26 ملزمین پر مکوکا (مہاراشٹر کنٹرول آف آرگنائزڈ کرائم ایکٹ) لگا دیا ہے۔ افسران نے ہفتہ کے روز اس تعلق سے جانکاری دی۔ ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ بابا صدیقی قتل معاملہ میں اب بھی 3 ملزمین کی تلاش جاری ہے۔
View more
Sun, 01 Dec 2024 10:46:25
منی پور میں کوکی اور میتیئی برادریوں کے درمیان 3 مئی سے شروع ہونے والا خونی تنازعہ تاحال ختم نہیں ہو سکا، جس کے باعث ریاست کے حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ ہفتہ کو پولیس نے بتایا کہ ’’منی پور کے ایک پولیس اسٹیشن اور کئی اراکین اسمبلی کے گھروں پر حملے کے الزام میں 8 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔‘‘ پولیس افسر کے مطابق، امپھال مغربی ضلع کے تھونگجو علاقے کے رہائشی 21 سالہ لالیتھونگ سیتھو کو گرفتار کیا گیا۔
View more
Sun, 01 Dec 2024 10:40:08
الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس کی جانب سے عائد کردہ دھاندلی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اپنے حالیہ بیان میں، الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ پولنگ کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹوں کو انتخابی عمل میں مکمل شفافیت برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن معلومات فراہم کی گئیں، جن میں ووٹنگ کا تناسب اور ووٹ ڈالنے والے ووٹروں کی تعداد شامل ہیں۔
View more
Sun, 01 Dec 2024 00:19:03
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری پی عبدالمجید فیضی نے آج اخباری بیان جاری کرتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے: "کیا مودی کے 'اچھے دن' صرف امریکہ میں ہیں؟" کیونکہ مودی کے اچھے دن دراصل ہزاروں ہندوستانیوں کو امریکہ کی طرف راغب کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 30 Nov 2024 23:47:13
اجمیر 30/نومبر(ایس او نیوز) بابری مسجد کی شہادت، پھر اُس جگہ پر رام مندر کی تعمیر کے بعد یکے بعد دیگرے مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اُترپردیش کے سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے بعد راجستھان میں واقع معروف اجمیر کے درگاہ کا تنازعہ ابھی جاری ہی تھا کہ اجمیر میں ہی واقع قدیم مسجدوں میں سے ایک ’ڈھائی دن کا جھونپڑا‘ بھی تنازعات کے سایے میں ہے۔ نیا تنازعہ ڈھائی دن
View more
Sat, 30 Nov 2024 19:57:40
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کو 8 دن گزر چکے ہیں، لیکن ابھی تک وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان نہیں ہو سکا ہے۔ اس حوالے سے مہایوتی ابھی تک کسی حتمی فیصلے تک نہیں پہنچی، جس سے اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ان حالات میں اپوزیشن اتحاد مہا وکاس اگھاڑی کے رہنماؤں نے مہایوتی پر تنقید شروع کر دی ہے۔ این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار نے ہفتہ کو اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ
View more
Sat, 30 Nov 2024 19:54:27
انڈین نیشنل کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے ایک پریس بیان میں ہندوستانی معیشت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جولائی سے ستمبر 2024 کے دوران جاری کیے گئے جی ڈی پی کے اعداد و شمار کے مطابق اقتصادی ترقی کی شرح صرف 5.4 فیصد رہی، جو توقعات کے مطابق نہ تھی۔ اس کے ساتھ ہی، کھپت میں محض 6 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ وزیرِ اع
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy