Sun, 29 May 2022 10:39:01
گجرات ٹائٹنز اور راجستھان رائلز کے درمیان آج نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والا آئی پی ایل خطابی مقابلہ ٹورنامنٹ کو نیا چمپئن دے گا یا راجستھان 14 سال کے طویل وقفے کے بعد دوسری بار فاتح بن کر سامنے آئے گا۔
View more
Sun, 29 May 2022 10:32:02
بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے پیش نظر انھوں نے مرکزی حکومت کچھ سوالات کھڑے کیے ہیں۔
View more
Sat, 28 May 2022 22:15:30
جنتا دل ایس کے قائد سابق وزیر اعلیٰ کمارا سوامی نے کہا کہ " دیش کو خاندانی پارٹیوں سے خطرہ نہیں ہے بلکہ بی جے پی جیسی فرقہ پرست پارٹی ہی سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ لوگوں کو جذباتی اشتعال دلا کر لڑائی جھگڑے کو ہوا دینے اور اقتدار پانے والے ہی جمہوریت اور آئین کے حقیقی دشمن ہیں ۔"
View more
Sat, 28 May 2022 22:08:05
اسمبلی میں حزب مخالف لیڈر سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آر ایس ایس والوں پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا کیا وہ بھارتی ہیں ؟ کیا وہ ڈراویڈینس (جنوبی ہند کے قدیم باشندے) ہیں ؟ کیا وہ اس دیش کے رہنے والے ہیں؟
View more
Sat, 28 May 2022 22:04:33
ہمپن کٹّا میں واقع منگلورو یونیورسٹی کالج میں حجاب کے خلاف اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی طرف سے احتجاجی مورچہ بنانے کے بعد کالج ڈیولپمنٹ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ طالبات حجاب کے ساتھ کیمپس میں تو آ سکتی ہیں مگر انہیں کلاس روم میں داخل ہونے سے پہلے حجاب اتارنا لازمی ہوگا ۔
View more
Sat, 28 May 2022 17:48:03
کل اتوار صبح بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کی جانب سے اور سگما فاونڈیشن کے تعاون سے دسویں اور بارہویں طلبہ (لڑکوں) کے لئے کیرئیر گائیڈنس پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں طلبہ کی تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کے تعلق سے رہنمائی کی جائے گی اور اسکالرشپ کے تعلق سے معلومات فراہم کی جائےگی۔
View more
Sat, 28 May 2022 12:42:02
آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں پکوان گیس سلنڈر کے پھٹنے کے نتیجہ میں چار افراد ہلاک اور دیگر دو شدید طور پر جھلس گئے۔ ضلع کے مولاکالیڈو علاقہ کے ایک مکان میں یہ واقعہ پیش آیا۔ گیس سلنڈر کے پھٹنے سے متصل مکان کی چھت گر گئی۔ اس واقعہ میں پڑوس کے مکان کے چار افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ سلنڈر جس مکان میں پھٹا اس مکان میں رہنے والے دو افراد شدید طور پر جھلس گئے۔
View more
Sat, 28 May 2022 12:05:18
بیلگاوی ضلع نیپانی تعلقہ کے استھو اندھی کے قریب پونے بنگلورو قومی شاہراہ پر لاری اور کار کے درمیان اندوہناک سڑک حادثہ میں 4 افراد جائے واردات پر ہی د م توڑ گئے، یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کے دن پیش آیا۔
View more
Sat, 28 May 2022 11:49:39
گمشدگی اور چوری کا ایک غیر معمولی معاملہ جس میں بنٹوال تعلقہ کے ناریکومبو گرام پنچایت میں ایک کنواں اپنی جگہ سے غائب ہوجانے کی رپورٹ پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسر نے پولیس کے پاس درج کروائی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy