Tue, 31 May 2022 12:52:05
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے پیر کے روز کہا کہ حکمراں بی جے پی کانگریس کے نظریے سے ڈر رہی ہے۔ یہاں سکریٹریٹ میں راجیہ سبھا انتخابات کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) جیسی مرکزی ایجنسیوں کے بارے میں پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ حال ہی میں ان کے بیٹے پر
View more
Tue, 31 May 2022 12:49:52
برازیل کی شمال مشرقی ریاست پرنامبوکو میں شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 91 ہو گئی ہے جب کہ درجنوں لاپتہ ہیں۔ برازیل کے نیوز پورٹل جی ون نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ 26 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں جب کہ تقریباً 5000 لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں۔
View more
Tue, 31 May 2022 11:45:22
کانگوڈ میں منعقدہ سالانہ مچھلی شکار میلہ کے دوران مناسب مقدار میں مچھلیاں ہاتھ نہ آنے پر ناراض ہجوم نے جو ہنگامہ آرائی کی تھی اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Tue, 31 May 2022 11:43:07
اپنے دوست کی برتھ ڈے پارٹی میں شامل ہونے کی بات کہہ کر گھر سے نکلنے والا نوجوان ایک تالاب میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے جس کے تعلق سے اس کے والدین نے پولیس کے پاس شکایت درج کروائی ہے ۔
View more
Tue, 31 May 2022 11:36:40
گرمی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اسکول میں حاضری کے لئے دوردراز گاوں سے پہنچنے والے طلبہ اور ان کے والدین کو بھوکے پیاسے رہ کر مرارجی دیسائی اقامتی اسکول کے باہر گھنٹوں انتظار کرنا پڑا ۔
View more
Tue, 31 May 2022 11:18:23
تاریخی جامع مسجد سمیت شہر وجئے پور کے متعدد آباد اور غیر آباد تاریخی مساجد پرسری رام سینا کی بری نظریں لگی ہوئی ہیں تو دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ سے متصل واقع کے ایس ٹی ڈی سی ہوٹل میور کے بالکل بازو کی ایک تاریخی غیر آباد مسجد خواجہ جان مسجد میں باقاعدہ پوجا بھی شروع ہوچکی ہے جو پتھر سے تعمیر کی گئی ایک مندر کی مانند نظر آتی ہے۔
View more
Tue, 31 May 2022 11:14:32
گیان واپی مسجد تنازعہ پر پیر کے روز ضلع جج کی عدالت میں ایک بار پھر سماعت ہوئی اور ہندو-مسلم فریقین کی دلیلیں سنی گئیں۔ سماعت کے دوران انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کی طرف سے لگاتار پلیسز آف ورشپ ایکٹ کے تحت ہندو فریق کی عرضی کو سرے سے مسترد کیے جانے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Tue, 31 May 2022 11:07:22
کرناٹک کی راجدھانی بنگلور میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت کی سکیورٹی میں بڑی کوتاہی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پہلے شہر کے گاندھی بھون میں پیر کے روز ایک اخباری کانفرنس کے دوران کسان رہنما راکیش سنگھ ٹکیت پر پہلے تومائیک سے حملہ کیاگیااورپھر چند شرپسندوں نے گھس کر ان کے منہ پر سیاہی پوت دی۔ ٹکیت جو بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان ہیں اور مرکزی حکومت کی طرف سے گزشتہ سال لائے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی ت
View more
Tue, 31 May 2022 10:57:31
کرناٹک کی سیاست میں ایک ماسٹر اسٹروک کھیلتے ہوئے کانگریس کے 10جون کو ہونے والے راجیہ سبھا کے انتخابات کیلئے 2 امیدواروں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سے پہلے امیدوار سینئر کانگریس رہنما جئے رام رمیش ہیں تو دوسرے امیدوار کے طور پرنوجوان مسلم کانگریس رہنما منصور علی خان کو میدان میں اتارنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے اعلان کے بعد جئے رام رمیش اور منصور علی خان نے ودھان سودھا میں راجیہ سب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy