Sat, 31 May 2025 12:34:50
ڈپٹی وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ فرقہ وارانہ تشدد ساحلی علاقے کے لئے ایک بڑا دھچکا ہے اور اس کی وجہ سے نہ صرف اس علاقے بلکہ پوری ریاست کو نقصان پہنچے گا ۔
View more
Fri, 30 May 2025 01:46:49
مینگلور کے قریب بنٹوال میں مسلم نوجوان عبدالرحمن کے قتل کے بعد عام مسلمانوں کے ساتھ مسلم قائدین میں بھی جس طرح کی ناراضگی پائی جارہی ہے
View more
Fri, 30 May 2025 01:37:31
بنٹوال میں مسلم نوجوان کے قتل کے بعد معاملہ روز بروز زورپکڑتا جارہا ہے، آج یہ معاملہ اس قدر طول پکڑا کہ دکشن کنڑا کانگریس کے مسلم قائدین نے ایک ساتھ اجتماعی طور استعفیٰ دے کر کانگریس سے سخت ناراضگی ظاہر کی۔
View more
Thu, 29 May 2025 12:30:52
کرناٹک کے وزیر اور دکشن کنڑا کے ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر دینیش گنڈو راؤ نے مینگلور کے قریب بنٹوال میں پیش آئے ایک نوجوان کے قتل پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی اور سنگھ پریوار کو فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Thu, 29 May 2025 11:59:18
کرناٹک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریاستی حکومت نے آج اعلیٰ سطحی منظوری کمیٹی (ایچ ایل سی سی) کی 65ویں میٹنگ میں مجموعی طور پر 15,441.17 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری تجاویز کو منظوری دے دی ہے، جس سے ریاست کے مختلف حصوں میں تقریباً 5,277 نئے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی امید ہے۔ اس اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کی۔
View more
Wed, 28 May 2025 19:23:21
اردو کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے 100 کروڑ روپوں کی گرانٹ منظور کیے جانے پر بی جے پی جس طرح سوشیل میڈیا پر کانگریس پارٹی کا مضحکہ اڑاتے ہوئے پوسٹرس اور میمس نشر کر رہی ہے اس پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اس پروپگنڈہ کو جھوٹ اور فرقہ وارانہ قرار دیا ۔
View more
Wed, 28 May 2025 17:11:47
ریاست کرناٹک میں جاری موسلا دھار بارش اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سدارامیا نے تمام ضلع انچارج وزراء، سکریٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی سخت ہدایت دی ہے۔
View more
Wed, 28 May 2025 12:49:04
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں اردو زبان کو مبینہ طور پر کنڑا زبان سے زیادہ بجٹ دیے جانے کے بی جے پی کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان الزامات کو جھوٹا، گمراہ کن اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زبانوں کو مذہب یا ذات سے جوڑنا نہ صرف قابل افسوس ہے بلکہ کنڑ ازبان اور ریاستی تہذیب کی توہین بھی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy