Tue, 15 Jul 2025 17:05:02
دیونہلی زرعی زمین تنازعہ پر کسانوں کی طویل جدوجہد، احتجاج اور عوامی دباؤ بالآخر رنگ لے آیا۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج ایک تاریخی اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے دیونہلی تعلقہ کے چنّارایا پٹنہ اور اطراف کے دیہاتوں میں کسانوں کی زرعی زمین کو حاصل کرنے کا منصوبہ مکمل طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 15 Jul 2025 11:15:41
ریاستی حکومت کی جانب سے خواتین کو مفت بس سفر کی سہولت فراہم کرنے والی "شکتی یوجنا" اسکیم نہ صرف خواتین کی خودمختاری کو فروغ دے رہی ہے بلکہ انہیں معاشی طور پر مستحکم بنانے میں بھی معاون ثابت ہو رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضلع گارنٹی عملدرآمد کمیٹی کے صدر جناب امرت راو چمکوڑے نے پیر کو بیدر کے مرکزی بس اسٹینڈ میں منعقدہ ایک خصوصی پروگرام کے دوران کیا۔
View more
Mon, 14 Jul 2025 18:31:46
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC) نے اپنی سامان پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو ریاست بھر میں اس کی بسوں پر سفر کرنے والے تمام مسافروں پر فوری طور پر لاگو ہو چکی ہے۔
View more
Mon, 14 Jul 2025 18:05:08
ملک بھر کے پسماندہ طبقات (او بی سی) کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے اور ان کے حل کے لیے مؤثر حکمت عملی مرتب کرنے کی غرض سے آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ایک اعلیٰ سطحی او بی سی مشاورتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔
View more
Mon, 14 Jul 2025 16:59:40
وزیراعلیٰ کرناٹک سدارامیا نے مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیموگہ ضلع کے سگندور میں منعقدہ ترقیاتی پروگرام میں ریاستی حکومت کو نظرانداز کرنا نہایت افسوسناک اور پروٹوکول کی صریح خلاف ورزی ہے۔
View more
Mon, 14 Jul 2025 11:36:42
کرناٹک کی سیاست اس وقت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں خاموشی بھی شور بن چکی ہے، اور مسکراہٹیں بھی تناؤ چھپا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے درمیان اقتدار کی اندرونی کشمکش اب نہ صرف پارٹی حلقوں میں گونج رہی ہے بلکہ دہلی کے اقتدار کی راہداریوں میں بھی اس کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
View more
Sun, 13 Jul 2025 10:59:51
کرناٹک میں فوڈ سیکورٹی اور محکمہ ڈرگس ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے قوانین کی خلاف ورزی کے معاملہ میں سخت کارروائی کی ہے۔ محکمہ ڈرگس نے جون ماہ میں سخت قدم اٹھاتے ہوئے 133 دوائیوں کا لائسنس معطل کر دیا اور 20 دوائیوں کے لائسنس کو رد کر دیا ہے۔ یہ قدم ان دکانوں اور کمپنیوں کے خلاف اٹھایا گیا ہے جنہوں نے ڈرگس اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1940 کے قوانین کی خلاف ورزی کی تھی۔
View more
Sat, 12 Jul 2025 17:37:58
چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی جیت کے بعد ہونے والی بھگدڑ کے واقعے پر تشکیل دی گئی واحد رکنی تحقیقاتی کمیشن نے واقعے کی مکمل ذمہ داری آر سی بی، کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (KSCA) اور پولیس محکمہ پر عائد کی ہے۔ جسٹس (ر) مائیکل ڈی کنہا کی قیادت میں بنائے گئے کمیشن نے اپنی رپورٹ ریاستی حکومت کو پیش کر دی ہے۔
View more
Sat, 12 Jul 2025 17:34:01
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے خواتین کو تعلیم، تہذیب اور ترقی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کی لڑکیاں صرف اسکولوں اور کالجوں میں ہی نہیں بلکہ فوج، خلائی سائنس اور دیگر اہم شعبوں میں بھی نمایاں کارنامے انجام دے رہی ہیں، جو ملک کی ترقی میں ان کے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy