ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    کرونا وائرس برطانوی معیشت کا پانچواں حصہ  چٹ کر گیا

    کرونا وائرس برطانوی معیشت کا پانچواں حصہ چٹ کر گیا

    Thu, 13 Aug 2020 18:35:57 
    رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران برطانوی معیشت میں ریکارڈ گراوٹ نوٹ کی گئی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار کو شدید نقصان ہوا ہے، جس کی وجہ سے ملک کو ریکارڈ کساد بازاری کا سامنا ہے۔برطانیہ کے قومی شماریاتی ادارے کی طرف سے بدھ کو جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق اپریل تا جون ملکی قومی مجموعی پیداوار میں 20.4 فیصد کی گرواٹ نوٹ کی گئی ہے۔ سال کی دوسری سہ ماہی میں ہونے والا یہ اقتصادی نقصان ا
      فرانس کا ایران سے لبنان میں غیرملکی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

    فرانس کا ایران سے لبنان میں غیرملکی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

    Thu, 13 Aug 2020 18:02:30 
    لبنانی دارالحکومت بیروت میں گذشتہ ہفتے ہونے والے قیامت خیز دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدرعمانوئل میکروں نے بدھ کے روز اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوں‌ نے ایرانی صدر پر لبنان میں غیرملکی مداخلت بند کرنے پر اور دیا اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ بیروت میں بیرونی مداخلت سے لبنان کی سالیمت اور استحکام مزید خطرات سے دوچار ہو جائے گا۔
    لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالک

    لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالک

    Thu, 13 Aug 2020 17:58:38 
    ایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک ہیں۔ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان کی معاشی بحران میں مرکزی بنک کے گورنر کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔ لبنان کی 'دراج' ویب سائیٹ کی شریک ایک غیر منافع بخش ادارے ٹریکنگ کراس بارڈر آرگنائزڈ
    مشرق وسطیٰ میں کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیں گے: یونان

    مشرق وسطیٰ میں کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیں گے: یونان

    Thu, 13 Aug 2020 17:53:42 
    ترکی کی جانب سے بحیرہ روم میں تیل اور گیس کے وسائل کی تلاش کے لیے سمندری مشن بھیجے جانے کے بعد یونان اور ترکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی تناظر میں یونان نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ یونان کے وزیر اعظم کیریکوس میتسوتاکس نے بدھ کے روز ترکی سے مطالبہ کیا کہ وہ مشرقی بحیرہ روم کے سمندر میں توانائی کے ذرائع کی تلاش کے معاملے میں عقل
     دیر الزور میں ٹارگٹ کلنگ پر قبائلی تشویش، ترکی، شامی فوج  اور داعش پر الزام

    دیر الزور میں ٹارگٹ کلنگ پر قبائلی تشویش، ترکی، شامی فوج اور داعش پر الزام

    Thu, 13 Aug 2020 17:48:09 
    شامی ڈیموکریٹک فورسز کے کنٹرول میں آنے والے علاقوں میں خاص طور پر ان علاقوں جنہیں عرب قبائل کی جانب سے نشانہ بنایا ہے میں قتل کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کے نتیجے میں 'داعش' کے خلاف امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحاد اور قبائل کے درمیان تعلقات پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔ واشنگٹن کی زیرقیادت بین الاقوامی اتحاد کے ایک عہدیدار نے حالیہ ہلاکتوں کے بارے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار
    سعودی فرماں روا شاہ سلمان آرام کی غرض سے نیوم میں

    سعودی فرماں روا شاہ سلمان آرام کی غرض سے نیوم میں

    Thu, 13 Aug 2020 17:37:59 
    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود بدھ کے روز تبوک صوبے کے سرحدی علاقے نیوم پہنچ گئے۔ سعودی فرماں روا وہاں آرام کی غرض سے کچھ وقت گزاریں گے۔ اس سے قبل شاہ سلمان بدھ کے روز دارالحکومت ریاض سے روانہ ہوئے تھے۔
    لیبیا میں امریکی سفیر کی طرابلس سے غیرملکی جنگجووں کے انخلا پر ترک حکام سے بات چیت

    لیبیا میں امریکی سفیر کی طرابلس سے غیرملکی جنگجووں کے انخلا پر ترک حکام سے بات چیت

    Thu, 13 Aug 2020 17:32:40 
    لیبیا میں امریکی سفارتخانے نے بدھ کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ امریکی سفیر نورلینڈ نے انقرہ میں سینیر ترک عہدیداروں سے بات چیت میں لیبیا میں جاری لڑائی روکنے اور غیرملکی اجرتی جنگجووں کے طرابلس سے انخلا پر بات چیت کی گئی۔
     ایف اے ٹی ایف کی سفارشات:  انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل پاکستانی قومی اسمبلی سے منظور

    ایف اے ٹی ایف کی سفارشات: انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل پاکستانی قومی اسمبلی سے منظور

    Thu, 13 Aug 2020 17:15:34 
    پاکستان کی قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ یہ بل فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات کی روشنی میں منظور کیا گیا ہے۔ بل کے تحت کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں کو قرض یا مالی معاونت فراہم کرنے پر پابندی ہو گی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے بھی بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا ا
    توہین آمیز فیس بک پوسٹ اور اس پر تشدد دونوں قابل مذمت

    توہین آمیز فیس بک پوسٹ اور اس پر تشدد دونوں قابل مذمت

    Thu, 13 Aug 2020 12:23:54 
    شان رسالتﷺ میں گستاخی کرتے ہوئے کئے گئے ایک فیس بک پوسٹ اور اس کے نتیجے میں شہر بنگلورو میں گزشتہ روز پیش آنے والے پر تشدد واقعات کی مذمت کے لئے چہار شنبہ کی صبح ممتاز علمائے کرام وقائدین کی زوم کانفرنس کے ذریعے ایک میٹنگ ہوئی