Mon, 08 Aug 2016 11:36:45
قومی دارالحکومت میں جھگی جھونپڑی(جے جے)بستیوں میں رہنے والوں کو کھلے میں رفع حاجت کے رجحان سے نجات دلانے کے لئے آپ کو حکومت اگلے سال مارچ تک شہر کی جھگی بستیوں میں 17000بیت الخلاء کی تعمیر کرے گی،
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:34:31
بی جے پی نے آج پنجاب کے جالندھر میں ہوئے آر ایس ایس کے لیڈر جگدیش گگنیجا پر جان لیوا حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:31:50
جموں میں بھاری بارش کے بعد سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے کیونکہ ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں اور بھاری بارش کی وجہ سے ایک شخص کی جان چلی گئی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:29:30
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ علاقوں کے بچوں نے آج اپنے جواب سے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڑیکر کو جذباتی کر دیا۔بچوں سے بات چیت کے دوران جاؤڑیکر زمین پر ہی بیٹھ گئے اور بہت سے سوالات کئے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:24:59
بھوجپوری زبان کو آئین کے آٹھویں شیڈول میں شامل کرنے کے بارے میں مرکز اور ریاستی حکومتوں کی یقین دہانیوں کے اب تک مکمل نہ ہونے کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں کے بھوجپوری بولنے والے لوگ 8 اگست کو جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:18:43
ملک میں کئی ممبران پارلیمنٹ کو’ فائدے کے عہدے ‘پر کام کرنے کو لے کر نااہلی کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن ’فائدہ کے عہدے‘ جیسی کسی چیز کی نہ تو کسی قانون میں اور نہ ہی کسی فیصلے میں تشریح کی گئی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:05:27
نیشنل گرین ٹریبونل نے غازی آباد میں 200سے زیادہ صنعتی اکائیوں کی تحقیقات کر کے یہ پتہ لگانے کی ہدایت دی ہے کہ کیا ان کے احاطے میں بورویل لگائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:04:16
اسلام آباد میں حال ہی میں اختتام پذیر سارک ممالک کے داخلہ وزراء کے اجلاس کی کوریج کرنے کے لیے گئے ہندوستانی صحافیوں کو پاکستانی حکام کے توہین آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑا
View more
Mon, 08 Aug 2016 10:58:24
دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے گزشتہ دنوں قومی دارالحکومت کے انتظامی نظام کے معاملہ پر سنائے گئے فیصلے کے پس منظر میں بی جے پی کی دہلی اکائی کے صدر ستیش اپادھیائے نے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ امید ہے کہ عدالت کے اس فیصلہ سے ان کو سمجھ آئے گی اور وہ وزیر اعظم بننے کی خواہش چھوڑ کر شہر کی ترقی پر توجہ دیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy