Sun, 23 Mar 2025 12:06:50
مدھیہ پردیش میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا، جہاں 18 ماہ پہلے مردہ قرار دی گئی للیتا بائی اچانک اپنے گاؤں لوٹ آئیں۔ حیران کن طور پر، ان کی آخری رسومات بھی ادا کی جا چکی تھیں، اور ان کے قتل کے الزام میں چار افراد اب بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ یہ واقعہ مقامی افراد اور حکام کے لیے شدید حیرت اور سوالات کا باعث بن گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Mar 2025 10:57:15
"اگر ناگپور میں پیش آئے تشدد کے واقعات کی ترتیب کا جائزہ لیا جائے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت دوہری پالیسی اپنا رہی ہے۔ اس سے قبل ناگپور میں اس نوعیت کا پرتشدد واقعہ کبھی پیش نہیں آیا تھا، کیونکہ یہاں کے لوگ ہمیشہ سے پرامن رہے ہیں۔ مگر وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے مسلسل احتجاج اور ریاست میں بدامنی پھیلانے کی کوششوں نے صورتحال کو بگاڑ دیا ہے۔
View more
Sun, 23 Mar 2025 10:50:36
ملک اور ریاست میں جاری فرقہ وارانہ سیاست اور مسلمانوں کو نفسیاتی، قانونی، معاشی اور اقتصادی طور پر نشانہ بنانے کی کوششوں کے درمیان، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار کا بیان حوصلہ افزا ہے۔
View more
Sun, 23 Mar 2025 10:46:41
ملک اور ریاست میں جاری فرقہ وارانہ سیاست اور مسلمانوں کو نفسیاتی، قانونی، معاشی اور اقتصادی طور پر نشانہ بنانے کی کوششوں کے درمیان، مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سربراہ اجیت پوار کا بیان حوصلہ افزا ہے۔
View more
Sun, 23 Mar 2025 10:39:56
سپریم کورٹ کے چھ ججوں پر مشتمل ایک وفد نے سنیچر کے روز امپھال میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کے ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ یہ ملک کی اعلیٰ عدالت کے ججوں کا پہلا ایسا دورہ ہے جو تقریباً دو سال سے جاری کشیدگی کے دوران انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ جسٹس گوائی کی قیادت میں اس وفد نے مختلف کیمپوں میں متاثرین سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور انہیں تسلی دی۔
View more
Sun, 23 Mar 2025 10:35:05
وزیر ریل اشوینی ویشنو اگرچہ ٹرینوں کے کرایے میں اضافے کے اشارے دے رہے ہیں، لیکن پارلیمانی پینل کا ماننا ہے کہ ڈائنامک کرایہ مسافروں پر غیر ضروری مالی بوجھ ڈال رہا ہے۔ پینل نے ریلوے کو مشورہ دیا ہے کہ اس پالیسی کو فوری طور پر ختم کیا جائے اور اس کی جگہ ’فلیکسی‘ کرایہ متعارف کرایا جائے، تاکہ مسافروں کو مناسب قیمت پر سفر کی سہولت ملے اور ریلوے کو بھی مالی نقصان نہ ہو۔
View more
Sat, 22 Mar 2025 14:41:41
مشہور اخبار ٹائمز آف انڈیا میں شائع ایک خبر کے مطابق پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کے سفر پر جانے والے 52 ہزار سے زیادہ زائرین کے لئے ایک سنگین مسئلہ کھڑا ہوگیا ہے کیونکہ سعوی وزارت حج و عمرہ نے پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے لئے منیٰ میں مختص کیے گئے ژونس کو منسوخ کر دیا ہے ۔
View more
Sat, 22 Mar 2025 13:40:34
سپریم کورٹ کے 6 ججوں کا ایک وفد منی پور کا دورہ کرے گا تاکہ ریاست میں جاری تشدد سے متاثرہ افراد کو قانونی اور انسانی امداد فراہم کی جا سکے۔ یہ دورہ قومی قانونی خدمات اتھارٹی (نالسہ) کی نگرانی میں کیا جائے گا۔ وفد کی قیادت جسٹس بی آر گوئی کریں گے، جو نالسہ کے ایگزیکٹو چیئرمین بھی ہیں۔
View more
Sat, 22 Mar 2025 10:29:06
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر اجئے ماکن نے آج پارلیمنٹ میں مرکزی وزارت داخلہ کی نااہلی اور دہلی کی موجودہ صورتحال پر چند تلخ حقیقتیں پیش کرتے ہوئے حکومتی طبقے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy