Wed, 30 Jul 2025 19:57:50
ناسا اور اسرو کے مشترکہ سیٹلائٹ مشن ’نسار‘ (NISAR) کا کاؤنٹ ڈاؤن منگل 29 جولائی کو دوپہر 2:10 بجے شروع ہوا، اور بدھ 30 جولائی کو شام 5:40 بجے سری ہری کوٹا کے ستیش دھون اسپیس سینٹر سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 11:36:18
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ روکنے میں اپنے کردار کا دعویٰ کیا ہے، جس پر کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر وزیر اعظم ٹرمپ کے بارہا کیے گئے دعوے کی کھل کر تردید کیوں نہیں کر پا رہے۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 11:25:42
ملک بھر میں مانسون سرگرم ہے۔ کہیں بارش سے راحت ہے تو کہیں یہ آفت بن کر لوگوں پر برس رہی ہے۔ مدھیہ پردیش، راجستھان سے لے کر بہار تک شہر شہر شدید بارش سے بے حال ہے۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 11:20:50
سپریم کورٹ نے بہار میں انتخابی فہرست کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کی کارروائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سماعت کے لیے 12 اور 13 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 11:18:21
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے پہلگام حملہ کو انتہائی ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’جو کچھ ہوا وہ غلط ہوا۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 11:07:01
لوک سبھا میں ’آپریشن سندور‘ پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے آج مودی حکومت کو کئی محاذ پر کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔ انھوں نے جنگ بندی، ٹی آر ایف، پہلگام حملہ میں ہلاک شبھم اور گزشتہ روز ایوان میں سونیا گاندھی کے آنسوؤں کا تذکرہ کیے جانے پر اپنی بات مختصر لیکن جامع انداز میں سبھی کے سامنے رکھی۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 11:01:38
لوک سبھا میں ’آپریشن سندور‘ پر بحث ختم ہو چکی ہے۔ راہل گاندھی جب اس بحث میں شامل ہوتے ہوئے اپنی بات رکھ رہے تھے، تو انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج پیش کیا تھا کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کا نام لے کر کہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔
View more
Wed, 30 Jul 2025 10:57:16
لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث کے دوران ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موزی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’وِشو گرو‘ نے اپنے ہی ملک کے لوگوں کو مایوس کیا ہے۔ اگر ہندوستان حقیقی معنوں میں وِشو گرو ہے تو دہشت گردانہ حملے کیوں ہوتے رہتے ہیں؟
View more
Tue, 29 Jul 2025 20:22:46
ناسا اور اِسرو کے مشترکہ مشن ’نِسار‘ (NASA-ISRO Synthetic Aperture Radar) کو ہندوستانی خلائی انجینئرنگ کا عالمی مظاہرہ قرار دیتے ہوئے نِسار کے سابق پروجیکٹ منیجر رادھا کرشنا کوولورو نے کہا ہے کہ یہ مشن دنیا بھر کے صارفین سے وسیع پیمانے پر عملی فیڈ بیک حاصل کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy