Sun, 07 Dec 2025 17:49:42
غیرمعمولی سفری مشکلات اور عمر کی حد میں رعایت سے متعلق الجھن کا حوالہ دیتے ہوئے یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چِب نے اتوار کو ہونے والے جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس کے ابتدائی امتحان کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 16:37:14
دہلی میں آلودگی کی حالت کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ بعض اوقات حالات اس حد تک پہنچ جاتے ہیں کہ سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 11:45:51
شمالی گوا کے سیاحتی علاقے ارپّورا (Arpora) میں واقع مشہور نائٹ کلب میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو لگی خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک ہوگئے
View more
Sat, 06 Dec 2025 17:27:50
جبل پور میں کان کنی کمپنیوں کے خلاف اوور مائنگ کے الزامات کے درمیان انتظامیہ نے بی جے پی کے ممبراسمبلی سنجے پاٹھک پر شکنجہ کس دیا ہے۔
View more