Sun, 14 Dec 2025 12:29:45
انتخابی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمنٹ میں ہونےوالی بحث میں حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کردینے میں کامیابی حاصل کرنے کےبعد راہل گاندھی کی ہدایت کے مطابق کانگریس دباؤ برقرار رکھنے کی حکمت عملی پر قائم ہے۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:37:05
کانگریس کی قیادت والے یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے کیرالہ کے مقامی بلدیاتی انتخابات میں نتیجہ خیز سبقت حاصل کر لی ہے۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 11:33:09
الیکشن کمیشن نے کئی ریاستوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) فارم بھرنے کی حتمی تاریخ میں اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Dec 2025 17:04:41
مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کا نام تبدیل کیے جانے کی خبروں کے درمیان سیاسی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Dec 2025 17:00:52
کانگریس پارٹی نے مدھیہ پردیش میں موہن یادوکے زیر قیادت بی جے پی حکومت پرحملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس کے دوسال کے دوراقتدار میں ناکامیاں،عوام مخالف پالیسیاں، معاشی بدنظمی، قرض میں لگاتاراضافہ اور کھوکھلے دعوے ہی دیکھنے کو ملے ہیں۔
View more
Sat, 13 Dec 2025 16:57:21
کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے امریکہ کی قیادت میں قائم ہونے والے ہائی ٹیک سپلائی چین اتحاد ’پیکس سیلیکا‘ سے ہندوستان کو باہر رکھے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy