Sat, 08 Nov 2025 11:29:11
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی لگاتار ’ووٹ چوری‘ کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ ہریانہ اسمبلی انتخاب میں ہوئی مبینہ ووٹ چوری سے متعلق گزشتہ دنوں کی گئی پریس کانفرنس کے بعد راہل گاندھی بہار میں انتخابی جلسوں میں بھی ’ووٹ چوری‘ کی مثالیں دے کر عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 07 Nov 2025 08:22:25
دہلی فسادات کیس کے ایک ملزم شاداب احمد نے جمعرات (6 نومبر 2025) کو سپریم کورٹ میں مؤقف اختیار کیا کہ محض احتجاجی مظاہروں میں شرکت یا ان کا انعقاد کرنا کوئی فوجداری جرم نہیں ہے۔
View more
Thu, 06 Nov 2025 12:06:25
راہل گاندھی نے ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو اپنی پریس کانفرنس میں ’ایچ فائلز‘ کے نام سے نئے انکشافات کرتے ہوئے انتخابی نظام پر پھر سنگین سوال اٹھائے۔
View more
Thu, 06 Nov 2025 11:23:58
دہشت گردی کے سنگین الزامات کے تحت مقدمہ کا سامنا کررہے ۳؍ مسلم نوجوانوں کو پٹنہ کی خصوصی سیشن کورٹ نے ناکافی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر دہشت گردی کے سنگین الزامات سے بری کردیا۔ عدالت نے منگل کواپنے فیصلے میں شہنشاہ خان عرف ثناء خان،غلام سرور خان اور توصیف پٹھان کو یو اے پی اے کی دفعات۱۳،۱۶،۱۸،۱۹،۲۰،۳۸؍ سے بری کردیا۔
View more
Thu, 06 Nov 2025 11:06:31
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے 5 نومبر کو راہل گاندھی کے ذریعہ ’ووٹ چوری‘ سے متعلق کیے گئے نئے انکشافات پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کو بھی ہدف تنقید بنایا۔
View more
Thu, 06 Nov 2025 11:02:33
مغربی بنگال میں 4 نومبر سے ایس آئی آر کے لیے فارم کی تقسیم کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اس معاملے میں الیکشن کمیشن اور ریاستی حکومت کے درمیان تنازعہ بھی چل رہا ہے۔ اس درمیان مشرقی بردمان کے پورب استھلی واقع ایک تالاب سے سینکڑوں آدھار کارڈ برآمد ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 18:37:55
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کو بہار کے مغربی چمپارن کے والمیکی نگر میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کی این ڈی اے حکومت پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان کی حالت ایسی ہو گئی ہے جیسے برطانوی راج کے زمانے میں تھی۔ ان کے مطابق این ڈی اے بہار میں ’ووٹ چوری‘ کے ذریعے اقتدار حاصل کرنا چاہتی ہے۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 17:54:39
راہل گاندھی نے بدھ کو اپنی پریس کانفرنس میں ’ایچ فائلز‘ کے نام سے نئے انکشافات کرتے ہوئے انتخابی نظام پر سنگین سوال اٹھائے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ہریانہ میں کانگریس کی یقینی جیت کو ’ووٹ چوری‘ کے ذریعے شکست میں بدل دیا گیا اور اب وہی عمل بہار میں دہرایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 16:54:12
کولکاتا میں منگل کے روز ایک غیر معمولی منظر دیکھنے کو ملا جب مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ہاتھ میں آئین لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy