Sat, 15 Nov 2025 17:26:46
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے جموں و کشمیر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں پیش آئے خوفناک دھماکے میں 9 افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 17:19:47
جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ نالین پربھات نے ہفتے کی صبح ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوگام پولیس اسٹیشن میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والا زوردار دھماکہ کسی بھی دہشت گردانہ سرگرمی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ مکمل طور پر ایک حادثاتی دھماکہ تھا۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 17:09:00
دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ہوئے کار دھماکہ کیس کی تحقیقات میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے فرید آباد کی الفلاح یونیورسٹی سے وابستہ ایم بی بی ایس کے ایک طالب علم کو مغربی بنگال کے ضلع اُتر دیناج پور کے دالکھولا علاقے سے گرفتار کر لیا۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 17:02:15
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے درمیان جہاں کئی پارٹیاں اور لیڈران جشن میں ڈوبے ہوبے تھے وہیں ’جن سورج پارٹی‘ کے ایک امیدوار کی موت ہو جانے سے پارٹی میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق، تراری اسمبلی حلقے سے جن سوراج پارٹی کے امیدوار چندر شیکھر سنگھ دل کا دورہ پڑنے کے بعد پٹنہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھے اور کل جمعہ کو ان کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 16:52:24
کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بہار اسمبلی انتخابات میں عظیم اتحاد کی کراری شکست کے بعد ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ووٹروں کا ان کے زبردست ٹرن آؤٹ پر شکریہ ادا کیا لیکن ساتھ ہی انتخابی عمل پر سوالات بھی اٹھائے۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 16:48:05
بہار اسمبلی انتخاب میں مہاگٹھ بندھن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ریاست کی 243 سیٹوں میں سے 200 سے زائد پر این ڈی فتحیاب ہوتی ہوئی نظر آر ہی ہے۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 12:22:04
سرینگر کی فضا جمعہ کی رات اس وقت لرز اٹھی جب نوگام پولیس اسٹیشن کے اندر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس نے نہ صرف تھانے کے وسیع حصے کو تباہ کر دیا بلکہ آس پاس کے رہائشی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 12:17:12
دہلی پولیس نے ہفتے کے روز لال قلعہ دھماکہ معاملے کی تحقیق میں مجرمانہ سازش کی دفعات کے تحت ایک نیا ایف آئی آر درج کیا ہے، حکام نے بتایا۔ یہ نیا ایف آئی آر اُس کار بم دھماکے کے چند دن بعد سامنے آیا ہے جو 10 نومبر کو تاریخی لال قلعہ کے قریب ہوا تھا اور جس میں 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 11:46:39
سپریم کورٹ نے جمعہ (14 نومبر) کو سہارا گروپ کی کمپنیوں سے اپنی زیر التوا تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والے ملازمین کی عبوری عرضی کو 17 نومبر کو سماعت کے لیے درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy