Mon, 01 Dec 2025 11:44:55
۱۲؍ ریاستوں اور مرکزی صوبوں میں جاری ایس آئی آر کی تاریخ میںتوسیع کے فیصلے پر اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 11:36:55
جموں کشمیر کے نروال میں حالیہ انہدامی کارروائی کے بعد بے گھر ہوئے صحافی ارفاز ڈینگ کی مدد کیلئے سابق فوجی کلدیپ کمار کی جانب سے ۵؍مرلہ اراضی عطیہ کرنے کا انسانیت نواز قدم پوری وادی میں موضوعِ گفتگو بنا ہوا ہے۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 11:31:32
کل یعنی 30 نومبر کو، سونیا گاندھی کی قیادت میں کانگریس کے پارلیمانی حکمت عملی گروپ کی میٹنگ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے تعلق سے ہوئی۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 11:27:36
میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے بارہ وارڈوں کے لیے 2025 کے ضمنی انتخابات کے لیے کل یعنی 30 نومبر کو ووٹنگ ہوئی۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 17:00:41
اتر پردیش سمیت ملک بھر کی بارہ ریاستوں میں ووٹر لسٹوں کے خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy