ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    پاکستانی وزیراعظم حقائق کوسمجھیں:پنتھرس پارٹی 

    پاکستانی وزیراعظم حقائق کوسمجھیں:پنتھرس پارٹی 

    Wed, 06 Feb 2019 02:20:57 
    نیشنل پنتھر س پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے سابق کھلاڑی اورپاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نام ایک پیغام میں ان سے کہا کہ جموں وکشمیر کا بقیہ 575ریاستوں کی طرح 26اکتوبر 1947کو ہندستان کے ساتھ الحاق ہوا تھا۔ انہوں نے کہاہے کہ جموں وکشمیرکے مہاراجہ کے الحاق نامہ پردستخط کرنے کے بعد پاکستا ن کے ذریعہ جموں وکشمیر کے ایک تہائی حصہ پر نومبر 1948کے بعد قبضہ، جس میں گلگت
    سڑک حادثوں میں دو لوگوں کی موت، 30 افراد زخمی

    سڑک حادثوں میں دو لوگوں کی موت، 30 افراد زخمی

    Wed, 06 Feb 2019 02:17:50 
    راجستھان میں منگل کی صبح ہوئے دو الگ الگ حادثوں میں دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 30 دیگر زخمی ہو گئے۔پہلا حادثہ پالی ضلع کے سوجت میں ہوا جہاں روڈویز کی ایک بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔اس میں بس پرکنڈکٹرپرتاپ سنگھ اور مسافر کشن سنگھ کی موت ہو گئی۔سوجت سٹی پولیس تھانے کے تھانہ حکام راجندر سنگھ نے بتایا کہ حادثے میں چار دیگر افراد زخمی بھی ہوئے
    کولکاتہ پولیس کمشنر کی ماں نے بیٹے کو کہا ایماندار، یوگی کا ہیلی کاپٹر نہ اترنے دیا تو سی بی آئی کو لگایا پیچھے

    کولکاتہ پولیس کمشنر کی ماں نے بیٹے کو کہا ایماندار، یوگی کا ہیلی کاپٹر نہ اترنے دیا تو سی بی آئی کو لگایا پیچھے

    Wed, 06 Feb 2019 02:10:49 
    کولکاتہ کے پولیس کمشنر راجیو کمار سے پوچھ گچھ کے لئے سی بی آئی ٹیم کے پہنچنے پر ہنگامے کے بعد کمار کی ماں نے بتایا کہ ان کا بیٹا ایماندار ہے اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا ہیلی کاپٹر نہ اترنے دینے کی وجہ سے ان کے خلاف سی بی آئی کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔
    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر حملہ: ہمارے چچا ڈرے ہوئے ہیں، سرجن گھوٹالے سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر حملہ: ہمارے چچا ڈرے ہوئے ہیں، سرجن گھوٹالے سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں

    Wed, 06 Feb 2019 02:07:08 
    راشٹریہ جنتا دل کے رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ایک بار پھر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر نشانہ لگایا ہے۔تیجسوی نے سرجن اسکینڈل کے ذریعے نتیش کمار پر حملہ بولا ہے۔تیجسوی نے کہا کہ سرجن گھوٹالہ سے خود کو بچانے کے لئے وہ بی جے پی اور سی بی آئی سے ڈر کر پلنگ کے نیچے چھپے ہوئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے سی بی آئی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا ساتھی بھی بتایا ہے
    سی بی آئی بمقابلہ بنگال حکومت:ممتابنرجی کوراہل گاندھی کی حمایت،کانگریس ایم پی نے کہا وزیر اعلی کررہی ہیں ڈرامہ، کروڑوں کاہواہے گھوٹالہ

    سی بی آئی بمقابلہ بنگال حکومت:ممتابنرجی کوراہل گاندھی کی حمایت،کانگریس ایم پی نے کہا وزیر اعلی کررہی ہیں ڈرامہ، کروڑوں کاہواہے گھوٹالہ

    Tue, 05 Feb 2019 01:29:50 
    مغربی بنگال میں سی بی آئی کولے کرہوئے تنازعہ پر کانگریس میں دو گروپ دیکھنے کومل رہا ہے۔جہاں ایک طرف کانگریس صدر راہل گاندھی نے دھرنے پر بیٹھیں وزیراعلی ممتا بنرجی کی حمایت کر رہے ہیں تو وہیں ان کی پارٹی نے اسے ’ممتا کا ڈرامہ‘ قرار دیا ہے۔کولکاتہ پولیس کمشنر راجیو کمار سے پوچھ گچھ کرنے پہنچی سی بی آئی ٹیم کے بعد پیدا ہوئے تنازعہ کے بعد ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی دھرنے پر بیٹھ گئیں
    تمل ناڈو: لوک سبھا انتخابات سے پہلے این ڈی اے کا حصہ بن سکتی ہے 

    تمل ناڈو: لوک سبھا انتخابات سے پہلے این ڈی اے کا حصہ بن سکتی ہے 

    Tue, 05 Feb 2019 01:25:36 
    2019 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کے ساتھ ایک نیا اور مضبوط اتحادی جڑ سکتا ہے. رپورٹیں کی مانیں تو تمل ناڈو کی حکمراں پارٹی اے آئی اے ڈی ایم کے اگلے چند دنوں میں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کا اعلان کر سکتی ہے۔ اے آئی اے ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر اور ریاست کے نائب وزیر اعلی نے بی جے پی کے ساتھ اتحاد کی بات چیت فائنل ہونے کے اشارے دیے ہیں
    نتین گڈکری کا بیان :کانگریس حملہ کرنے کے لئے کندھے ڈھونڈ رہی ہے، پھر پی ایم بنیں گے مودی

    نتین گڈکری کا بیان :کانگریس حملہ کرنے کے لئے کندھے ڈھونڈ رہی ہے، پھر پی ایم بنیں گے مودی

    Tue, 05 Feb 2019 01:17:01 
    راہل گاندھی کی طرف سے مرکزی وزیر نتن گڈکری کو بی جے پی میں واحد دلیر لیڈر بتائے جانے کے بعد اب خود نتن گڈکری نے ان پر حملہ بولا ہے۔ نتن گڈکری نے کہا ہے کہ یہی نریندر مودی حکومت کی کامیابی ہے کہ کانگریس کو حملہ کرنے کے لئے کندھے ڈھونڈنے پڑ رہے ہیں۔مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ٹویٹ کیا کہ یہی مودی اور ہمارے حکومت کی کامیابی ہے ۔آپ کو حملہ کرنے کے لئے کندھے ڈھونڈنے پڑ رہے ہیں
    ملک کا شیرازہ بکھیرنا چاہتی ہے ممتا بنرجی: سادھوی پرگیہ

    ملک کا شیرازہ بکھیرنا چاہتی ہے ممتا بنرجی: سادھوی پرگیہ

    Tue, 05 Feb 2019 01:13:35 
    مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں اتوار کی واقعہ سے پورے ملک میں ہنگامہ مچا ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک اپوزیشن کے نشانے پر مرکزی حکومت ہے۔ اپوزیشن کے مطابق مغربی بنگال میں جو کچھ ہوا وہ آئین پر حملہ ہے۔ وہیں سادھوی پرگیہ ٹھاکر نے وارانسی میں ممتا بنرجی پر نشانہ لگاتے ہوئے اشاروں میں انہیں غدار قرار دے ڈالا ۔مونی اماوس پر کاشی میں گنگا غسل اور کاشی وشوناتھ مندر میں درشن۔پوجن کے بعد سادھوی پرگ
    جذباتیت میری کمزوری ہے: کمارسوامی 

    جذباتیت میری کمزوری ہے: کمارسوامی 

    Tue, 05 Feb 2019 01:10:59 
    کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے پیر کو کہا کہ میں جذباتی طور پر کمزور ہوں اور اس پر قابو کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ اکثر جذبات کے ذریعے کیا وہ ’ٹریجک ہیرو‘ بننا چاہتے ہیں اور کیا لوگ اسے قبول کریں گے تو انہوں نے کہا کہ ٹریجک ہیرو کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے فلموں میں دیکھا ہے