ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مودی کوپکوڑے بیچنے کے مشورے دینے پربی جے پی چراغ پا

    مودی کوپکوڑے بیچنے کے مشورے دینے پربی جے پی چراغ پا

    Sat, 13 Apr 2019 22:40:51 
    وزیر اعظم نریندر مودی پر اے آئی یوڈی ایف چیف بدرالدین اجمل کے بیان پر بی جے پی نے جوابی حملہ کیا ہے۔بی جے پی نے کہا ہے کہ ایسے لوگ بیان بازی کرکے ملک میں دراندازی کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔بی جے پی نے کہا ہے کہ بدرالدین اجمل ایسے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو غیر قانونی طریقے سے ہندوستان میں گھس کر دراندازی کر چکے ہیں۔بی جے پی کے قومی ترجمان نلن کوہلی نے بدرالدین اجمل پر زور دار حملہ بولا اور کہاکہ اجمل
    جیل سے انتخاب لڑ رہے ہیں پلامو کے سابق ممبر پارلیمنٹ

    جیل سے انتخاب لڑ رہے ہیں پلامو کے سابق ممبر پارلیمنٹ

    Sat, 13 Apr 2019 22:34:26 
    پلامو لوک سبھا علاقے کے سابق ایم پی جوراور رام جیل میں رہ کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔جوراور رام 1989 میں جنتا دل کے ٹکٹ پر اس پارلیمانی حلقہ سے الیکشن جیت چکے ہیں۔اس بار نامزدگی شروع ہونے کے دوسرے دن عدالت نے ایک مجرمانہ معاملے میں انہیں جیل بھیجا تھا،وہ فی الحال جیل میں بند ہیں اور جیل میں ہی رہ کر انہوں نے کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے
    اپنے متنازعہ بیانات کے لیے لوگوں سے معافی مانگیں امت شاہ: محبوبہ مفتی

    اپنے متنازعہ بیانات کے لیے لوگوں سے معافی مانگیں امت شاہ: محبوبہ مفتی

    Sat, 13 Apr 2019 22:30:56 
    پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بی جے پی صدر امت شاہ پر الزام لگایا کہ وہ اپنے حالیہ متنازعہ بیانات سے ملک کی بنیادیں ہلا رہے ہیں۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ امت شاہ کو اپنے بیانات کے لئے لوگوں سے معافی مانگنی چاہئے۔غور طلب ہے کہ شاہ نے جمعرات کو مغربی بنگال کے رائے گنج میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے آئے غیر قانونی تارکین وطن کودیمک کہا تھا
    دراندازوں کو نہیں نکالنا چاہتے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس دراندازوں کو نہیں نکالنا چاہتے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس

    دراندازوں کو نہیں نکالنا چاہتے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس دراندازوں کو نہیں نکالنا چاہتے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس

    Sat, 13 Apr 2019 22:26:23 
    بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں ہی پارٹیاں دراندازوں کو نہیں ہٹانا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ان کا ووٹ بینک ہیں۔شاہ نے یہاں وجے سنکلپ ریلی میں کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی دراندازوں کو نکالنا چاہتی ہے لیکن ایس پی۔بی ایس پی اور کانگریس انہیں نہیں ہٹانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ان کا ووٹ بینک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور نکسل واد کو
    سیاسی جماعتوں نے انتخابی اخراجات کا بیورا پیش کیا

    سیاسی جماعتوں نے انتخابی اخراجات کا بیورا پیش کیا

    Sat, 13 Apr 2019 22:19:02 
    گوتم بدھ نگر لوک سبھا حلقہ سے انتخابی میدان میں اترے 13 امیدواروں نے انتخابات میں کل 1 کروڑ 24 لاکھ 61 ہزار 139 روپے خرچ کئے۔اس میں سب سے زیادہ دولت بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر مہیش شرما نے خرچ کیا۔وہیں سب سے کم خرچ ’آپ اپنی پارٹی‘ کے امیدوار ديارام نے کیا۔ڈاکٹر مہیش شرما نے 42 لاکھ 68 ہزار 888 روپئے خرچ کئے۔وہیں ديارام نے 31000 روپئے خرچ کئے،تمام امیدواروں نے 1 اپریل، 5 اپریل اور 9 اپریل
    جلیاں نوالا باغ کے قتل عام کے 100 سال پورے ہونے پر مودی نے خراجِ عقیدت پیش کیا

    جلیاں نوالا باغ کے قتل عام کے 100 سال پورے ہونے پر مودی نے خراجِ عقیدت پیش کیا

    Sat, 13 Apr 2019 22:11:55 
    جلیاں نوالا باغ کے قتل عام کے 100 سال ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ المناک واقعہ ہمیں ایک ایسے ہندوستان کے لیے کام کرنے کی ترغیب دیتا ہے جس پر انہیں فخر ہو گا۔مودی نے ٹویٹ کیاکہ آج، جب خوفناک جلیاں والا باغ کے قتل عام کے 100 سال پورے ہو رہے ہیں، ہندوستان تمام شہیدوں کو مطیع خراج عقیدت پیش کرتا ہے،ان کی بہادری اور قربانی کو کبھی بھولا نہیں جائے گا،ان کی یاد ہمیں ایک ایسے ہندوستان کی تع
    ای وی ایم کی شکایت لے کر الیکشن کمیشن پہنچے چندرا بابو نائیڈو، سنگین الزام لگایا، مودی کے اشارے پر کام کر رہاہے الیکشن کمیشن

    ای وی ایم کی شکایت لے کر الیکشن کمیشن پہنچے چندرا بابو نائیڈو، سنگین الزام لگایا، مودی کے اشارے پر کام کر رہاہے الیکشن کمیشن

    Sat, 13 Apr 2019 22:07:53 
    آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو ہفتہ کو ای وی ایم کی شکایت لے کر نئی دہلی پہنچے۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کر جمعرات کو پہلے مرحلے کے دوران مبینہ طور پر بھاری تعداد میں خراب ہوئی وی ایم کے بارے میں بات کی۔لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ آندھرا پردیش میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں لگے ٹی ڈی پی صدر چندرا نے کوئی مثبت جواب نہ ملنے پر دھرنا دینے کی وارننگ بھی دی ہے
    اعظم خاں کو رام پور آکر بتاؤں گا ہنومان کیا ہیں،گری راج نے کھلے عام دھمکی دی

    اعظم خاں کو رام پور آکر بتاؤں گا ہنومان کیا ہیں،گری راج نے کھلے عام دھمکی دی

    Sat, 13 Apr 2019 22:02:46 
    بہار کے بیگو سرائے سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ’بجرنگ علی‘ والے بیان کو لے کر سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاں پر شدید حملہ بولا ہے۔گری راج سنگھ نے کہا کہ اعظم خاں نے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو گالی دی اور اب ہمارے بھگوان کو گالی دے رہے ہیں۔انتخابات کے بعد وہ رام پور جائیں گے اور انہیں بتائیں گے کہ بجرنگ بلی کیا ہیں
    صدرجمہوریہ فوج کے انتخابی استعمال پر وزیراعظم اوریوگی کے خلاف کارروائی کریں:کانگریس

    صدرجمہوریہ فوج کے انتخابی استعمال پر وزیراعظم اوریوگی کے خلاف کارروائی کریں:کانگریس

    Sat, 13 Apr 2019 00:59:19 
    فوج کے سیاسی استعمال کے سلسلے میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو لکھے گئے مبینہ خط پر کانگریس نے سابق فوجیوں کے تیءں یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔کانگریس کی ترجمان پرینکا چترویدی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں کو بتایا کہ سابق فوجیوں نے صدر کو ایک خط لکھ