Mon, 19 Dec 2016 22:07:06
بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجیورگیی نے نوٹ بندی کو لے کر ممتا بنرجی کے احتجاج کو خود کو پی ایم ان ویٹنگ کے طور پر پیش کرنے کی مایوسی بھری کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی نریندر مودی کے سامنے کہیں نہیں ٹھہرتی ہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:59:19
ایک خصوصی عدالت نے آج لشکرطیبہ کیلئے کام کرنے کے الزام میں پاکستانی شہری بہادر علی کی عدالتی حراست 18جنوری تک بڑھا دی۔عدالتی ذرائع کے مطابق علی عرف سیف اللہ کو بند کمرے میں سماعت کے دوران ضلع جج امر ناتھ کے سامنے تہاڑ مرکزی جیل سے پیش کیاگیا۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:53:15
متنازعہ گوشت تاجر معین قریشی نے آج دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ اسے بھارت واپسی پر ہوائی اڈے پر ہی حراست میں لے لیاگیا اور نافذ کرنے والے ڈائریکٹوریٹ کے افسران اس کے خلاف جاری لک آؤٹ سکرلر پر روک لگنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوری طورپروہاں سے لے گئے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:32:55
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے دعویٰ کیاکہ”زلزلے“سے متعلق کانگریس نائب صدرکے تبصرے لوگوں کو”خوفزدہ“کرنے کیلئے تھے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:26:54
کانگریسی لیڈراحمدپٹیل نے نوٹ بندی کے قدم کو لے کر وزیراعظم نریندرمودی پرنشانہ لگاتے ہوئے آج کہاکہ ایسالگتاہے کہ نریندر مودی کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ بہت کم مدت کے اندراندراپنے کچھ پیشروؤں کی طرح مقبول ہو جائیں گے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 21:17:13
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے آج دوپہر یہاں لکھنؤ میں سول سوسائٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تمام سیکولر، جمہوری اورقوم پرست سیاسی جماعتوں سے کشمیر سے کنیا کماری تک اور منی پور سے دوارکا تک پورے ملک کے اتحاد، یکجہتی اور ترقی کیلئے متحد ہونے کی اپیل کی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 20:20:19
جمعیۃ القراء الہند کے زیر اہتمام یک روزہ”تحفظ ہند وتحفظ اسلام کانفرنس“کاانعقاد رائے اوماناتھ بلی آڈیٹوریم ہال،قیصرباغ،لکھنؤمیں منعقدہواجس میں لکھنؤ سمیت پورے ہندوستان سے اکابرین
View more
Mon, 19 Dec 2016 20:04:08
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں چلنے کیلئے اپوزیشن کو ذمہ دارٹھہرانے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالے دھن اور نوٹ بندی پربحث سے اپوزیشن نہیں بلکہ اقتدارکے لوگ ہی بھاگتے رہے
View more
Sun, 18 Dec 2016 23:25:48
ہندوستانی ٹیم کے ڈریگ فلکر ہرمن پریت سنگھ کو یہاں ہندوستان اور بلجیم کے درمیان جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے فینس چوائس پلیئر ایوارڈ سے نوازا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy