ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    ال سلواڈور:24گھنٹوں میں قتل کا کوئی واقعہ نہیں ہوا

    ال سلواڈور:24گھنٹوں میں قتل کا کوئی واقعہ نہیں ہوا

    Fri, 13 Jan 2017 20:56:05 
    لاطینی امریکی ملک ال سلواڈور میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24گھنٹوں میں قتل کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے، یہ ایک غیر معمولی بات ہے کیونکہ ملک میں جرائم پیشہ گروپوں کے درمیان گینگ وار کے سبب قتل اور غارت گری ایک عام بات ہے۔اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق ال سلواڈور میں قتل کی اموات کی شرح پوری دنیا میں سب سے زیادہ ہے
    سائیکل کی دوڑ:الیکشن کمیشن میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

    سائیکل کی دوڑ:الیکشن کمیشن میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

    Fri, 13 Jan 2017 20:52:21 
    ملائم خاندان میں جھگڑے کو لے کر آج کا دن انتہائی اہم رہا۔آج دونوں فریقوں نے ایک ساتھ الیکشن کمیشن کے سامنے اپنی دلیلیں رکھیں۔الیکشن کمیشن میں اس معاملے کی سماعت کے دوران دونوں دھڑے نشان پراپنادعویٰ کرتے رہے جس کے بعدالیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا
    حج 2017:نقوی نے حج سبسڈی ختم نہیں کئے جانے کاعندیہ دیا

    حج 2017:نقوی نے حج سبسڈی ختم نہیں کئے جانے کاعندیہ دیا

    Fri, 13 Jan 2017 20:40:51 
    حج سبسڈی ختم کئے جانے یا جاری رکھنے کے سلسلے میں ایک بار پھر سے ہونے والی بحث کے درمیان حکومت نے کہا ہے کہ حج2017کے دوران حج سبسڈی ختم نہیں کی جائے گی۔
    مہاجرین کے بہاؤ کو روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری: یورپی یونین

    مہاجرین کے بہاؤ کو روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری: یورپی یونین

    Fri, 13 Jan 2017 20:40:19 
    مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکت نے جمعرات کے روز خبردار کیا ہے کہ بحیرہء روم سے مہاجرین کو یورپی یونین میں داخلے سے روکنے کے لیے لیبیا کے ساتھ معاہدہ ضروری ہے۔سن 2015ء میں یورپی یونین کی جانب سے 'صوفیہ نامی بحری آپریشن کے آغاز کے بعد انسانوں کے اسمگلر افریقی مہاجرین کو شکستہ کشتیوں کے ذریعے بحیرہء روم عبور کراتے ہیں
    سوڈان پر عائد بعض امریکی پابندیوں کے ہٹانے کا امکان

    سوڈان پر عائد بعض امریکی پابندیوں کے ہٹانے کا امکان

    Fri, 13 Jan 2017 20:30:10 
    ایک امریکی اہلکار کے مطابق واشنگٹن حکومت افریقی ملک سوڈان پر عائد چند پابندیوں کو ختم کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔ امریکی حکومتی اہلکار نے بتایا کہ محدود پابندیاں ختم کرنے کی وجہ سوڈانی حکومت کے دہشت گردی کے خلاف مثبت اقدامات ہیں۔ ابھی تک اس کی وضاحت نہیں کی گئی کہ
    ارشد نے ایسی کک جڑی کہ جیت لئے 15ہزار ڈالر

    ارشد نے ایسی کک جڑی کہ جیت لئے 15ہزار ڈالر

    Fri, 13 Jan 2017 20:30:00 
    شہر کے فٹ بالر ارشد خان نے دہلی میں فٹ بال (امریکن)پر ایسی کک جڑی کہ انعام میں 15ہزار ڈالر اپنے نام کرلئے۔دہلی کے سری فورٹ میدان میں منعقد ”دی ملین ڈالر کک“کے فائنل میں انہوں نے فٹ بال کو61گزدورپہنچاکر یہ کامیابی حاصل کی۔یہی نہیں اگلے راؤنڈ میں بھی ارشد نے کامیابی حاصل کی
    امریکا سے تعلقات استوار رہنے کی کوئی ضمانت نہیں  یورپی یونین کو مزید اتحاد کی ضرورت ہے: میرکل

    امریکا سے تعلقات استوار رہنے کی کوئی ضمانت نہیں یورپی یونین کو مزید اتحاد کی ضرورت ہے: میرکل

    Fri, 13 Jan 2017 20:24:08 
    جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے یورپی یونین کے رکن ممالک پر باہمی سیکیورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ میرکل کا کہنا ہے کہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ امریکہ سے تعلقات ہمیشہ استوار رہیں گے۔میرکل نے بروز جمرات مورخہ 12جنوری کو برسلز میں بیلجیم کی لووِن اور گینت یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی
    ٹیم کی ضروریات بدل گئی ہیں، کوہلی کی کپتانی کاصحیح وقت:ایم ایس دھونی

    ٹیم کی ضروریات بدل گئی ہیں، کوہلی کی کپتانی کاصحیح وقت:ایم ایس دھونی

    Fri, 13 Jan 2017 20:20:45 
    ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی بار میڈیا سے مخاطب ہوئے دھونی نے کہ وہ ٹیم کی ضروریات کے حساب سے کھیلنے کے لئے بالکل تیار ہیں۔دھونی نے کہا کہ پہلے میرا بیٹنگ آرڈر درست نہیں تھا، مجھے 25سے 30اوور کھیلنے کو نہیں ملتے تھے
    ہسپانوی بادشاہ سعودی عرب کا دورہ آج سے شروع کریں گے

    ہسپانوی بادشاہ سعودی عرب کا دورہ آج سے شروع کریں گے

    Fri, 13 Jan 2017 20:17:24 
    اسپین کے دستوری سربراہ شاہ فلپے ششم کل ہفتہ، 14 جنوری سے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ شروع کریں گے۔ وہ سعودی شاہ سلمان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران