Fri, 26 May 2023 09:05:01
کرناٹک کی سدارامیا حکومت میں کابینہ کی توسیع کے معاملے پر دہلی میں پارٹی قیادت کے ساتھ وزیراعلیٰ سدارامیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکماردیگر وزراء اور قائدین نے تبادلہ خیال کیا-
View more
Fri, 26 May 2023 00:44:01
کانگریس نے جمعرات کو ایک بار پھر نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ بولا۔ کانگریس نے کہا کہ یہ خود کی تشہیر کے لئے ایک فرد کا تکبر ہے جس نے صدر دروپدی مرمو کو 28 مئی کو پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے آئینی اختیار سے محروم کر دیا۔
View more
Fri, 26 May 2023 00:39:19
کئی بار خلیجی ممالک میں ملازمت کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دہی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے ہی کچھ معاملات پنجاب کی خواتین کے ساتھ پیش آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوکہ دہی کی شکار اور مسقط میں پھنسی کچھ خواتین کو وزارت خارجہ کی کوششوں کے بعد وطن واپس لایا گیا ہے۔ اب تک پنجاب کی 8 خواتین کی واپسی ہو چکی ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ کامیابی عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن وکرم جیت سنگھ ساہنی کی کوش
View more
Fri, 26 May 2023 00:21:50
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ 28 مئی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کو لے کر جاری تنازعہ کے درمیان کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جمعرات کے روز کہا کہ مرکزی حکومت کے تکبر نے پارلیمانی نظام کو تباہ کر دیا ہے۔
View more
Fri, 26 May 2023 00:16:04
ہندوستانی بحریہ نے گزشتہ روز ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ ہندوستانی بحریہ کی تاریخ میں پہلی بار مگ-29 کے نے آئی این ایس وکرانت پر رات کی تاریکی میں کامیاب لینڈنگ کی۔
View more
Thu, 25 May 2023 23:52:02
شدت کی گرمی سے بے حال شہر کے عوام کے لئے ساگر روڈ پر واقع بوٹانیکل گارڈن ایک پرسکون اور راحت افزا مرکز بن گیا ہے جہاں روزانہ سیکڑوں افراد اپنے بچوں کے ساتھ سیر و تفریح کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2023 14:02:31
کرناٹک کے وزیر پر یا نک کھرگے نے بدھ کو کہا کہ کانگریس حکومت پچھلی بی جے پی حکومت کے متنازعہ فیصلوں پرنظر ثانی کرے گی، جس میں نصابی کتابوں میں ترمیم ، تبدیلی مذہب مخالف قانون اور گائے ذبیحہ قانون شامل ہیں۔
View more
Thu, 25 May 2023 13:37:51
کانور چیرپولا سے ملی ایک المناک خبر کے مطابق اپنے تین بچوں کو ہلاک کرنے کے بعد ماں اور باپ نے بھی خود کشی کر لی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy