Mon, 15 Sep 2025 13:09:17
بھٹکل تعلقہ کی عدالتوں میں ہفتہ کے روز منعقدہ قومی لوک عدالت کے دوران کل 1464 مقدمات کا تصفیہ عمل میں آیا، جن کے نتیجے میں 7,11,17,729 روپے بطور معاوضہ ادا کیے گئے۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 20:39:08
ریاست کرناٹک کے حساس علاقوں میں شمار ہونے والے بھٹکل میں جھوٹی اور گمراہ کن خبروں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ چند ماہ پہلے ایک خبر وائرل ہوئی تھی کہ بھٹکل میں آوارہ کتے بچوں کو کاٹ رہے ہیں اور لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہیں اس مسیج کے ساتھ ہی ایک ویڈیو بھی تیزی سے پھیلا جس میں دکھایا گیا کہ بھٹکل کے جالی علاقے میں ایک آوارہ کتے نے بچے کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 11:44:08
شہر کے کوکرنے علاقے میں شادی سے انکار کرنے پر پڑوسی عاشق کے ہاتھوں چاقو زنی کا شکار ہونے والی رکشیتا (24 سال) زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے منی پال اسپتال میں دم توڑ دیا۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 11:42:03
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا کے خلاف فیس بک پر قابل اعتراض میسیج پوسٹ کرنے پر پولیس نے وکرما ٹی وی کے سربراہ مہیش وکرم ہیگڑے (45) کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Fri, 12 Sep 2025 01:04:20
سوشیل میڈیا پر اچانک مویشیوں کی ہڈیوں اور خون آلود ڈھانچوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کہیں بھٹکل کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش تو نہیں کی جا رہی ہے؟
View more
Thu, 11 Sep 2025 19:54:31
کاسرگوڈ کے موگرل پتّور میں آج دوپہر کے وقت قومی شاہراہ کے تعمیراتی کام کے دوران پیش آئے ایک المناک حاثے میں کرین گرنے سے دو مزدوروں کی موت ہو گئی ۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 19:50:52
اوروا پولیس کی طرف سے کی گئی کارروائی کے دوران سرکاری دفاتر اور عدالتوں کو دھوکہ دینے کے لیے جعلی آدھار کارڈ اور دیگر جعلی دستاویزات بنانے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 17:43:00
شہر کے ننتھور علاقے میں تین دن پہلے سڑک حادثے میں ایک خاتون کی ٹرک کے نیچے کچلے جانے سے ہوئی درد ناک موت کے بعد نیشنل ہائی وے 66 کی خستہ حالت اور جگہ جگہ پڑے ہوئے گڈھوں کی مرمت نہ کرنے پر نیشنل ہائی ویز اتھاریٹی آف انڈیا کے افسران کے خلاف عوام کے اندر غصہ بھڑکنے لگا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy