Fri, 16 Sep 2016 16:54:49
سمندری طوفان میرانتی سے جنوب مشرقی چین اور تائیوان میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے جب کہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔یہ طوفان جمعرات کو چین کے ساحلی علاقے سے ٹکرایا تھا اور حکام کے مطابق 1949کے بعد سے ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں آنے والا یہ سب سے شدید سمندری طوفان تھا۔جب کہ جمعہ کو یہ طوفان تائیوان کے ساحلی علاقے سے ٹکرایا، جنوبی تائیوان تک پہنچنے سے قبل اس طوفان کی شدت قدرے کم ہو گئی تھی، لی
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:52:59
اس وقت تجارت سے متعلق پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی معاہدے موجود ہیں اور پاکستان افغانستان کا سب سے دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے باہمی تجارت اور افغانستان میں سرمایہ کاری سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ہندوستان نے افغانستان کو ایک ارب ڈالر کی امداد دینے کے علاوہ، افغانستان میں ڈیم کی تعمیر اور افغان فورسز کے لیے ادویات فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:50:53
افغان حکومت نے پاکستان پر افغانستان میں ہندوستانی مفادات کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان اور افغانستان کے باہمی تعلقات پر اسلام آباد کی تشویش بے بنیاد ہے۔جمعرات کو افغانستان کے صدر اشرف غنی کے نائب ترجمان شاہ حسین مرتضوی نے کہا کہ پاکستان کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ اس بارے میں پریشان ہونے کے بجائے کہ افغانستان میں کون سا ملک کیا کر رہا ہے،
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:49:19
فلسطین کے 1948 کے مقبوضہ علاقے کفر سابا میں جمعرات کو علی الصباح ایک نامعلوم شخص نے ایک یہودی آباد کار کو چاقو گھونپ دیا جس کے نتیجے میں آبادکار شدید زخمی ہوا ہے۔عبرانی نیوز ویب پورٹل وللا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک مشتبہ فلسطینی نے 29سالہ یہودی آباد کار پرچاقو کے پے درپے کئی وار کیے جس کے نتیجے میں یہودی آباد کار زمین پرگر گیا۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:46:55
اسرائیلی حکومت کے زیرانتظام یہودی توسیع پسندی کے لیے سرگرم اداریلینڈ اتھارٹی نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے انتہائی قریب زیرزمین 550میٹر طویل اور ساڑھے سات میٹر چوڑی سرنگ کھودنے کی منظوری دی ہے۔ صہیونی حکومت کی طرف سے اس خطرناک اسکیم کے لیے نصف ملین شیکل سے زاید کا خطیر بجٹ بھی منظور کر لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:45:50
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید تین بھوک ہڑتالی فلسطینی محمد البلبلول، محمود البلبول اور مالک القاضی کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ یکجہتی کے لیے اسیران نے ایک نئی بھوک ہڑتال تحریک شروع کی ہے۔ اب تک 100فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال میں شامل ہو چکے ہیں۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:43:28
اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے متعدد مراکز پر جمعرات کو تازہ حملے کیے ہیں جن میں بڑے پیمانے پر مادی نقصان ہوا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:40:17
فلسطین میں عیدالاضحٰی کے چوتھے روز بھی مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے شہروں میں صہیونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری رہا، جس کے نتیجے میں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 16:37:18
عالمی بنک نے فلسطین کی دگرگوں معیشت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فلسطینی معیشت کو سنبھالا نہ گیا تواس کے نتیجے میں فلسطینی شہروں میں انسانی بحران جنم لینے کا اندیشہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy