Mon, 03 Oct 2016 12:39:22
ضلع شمالی کینرا کے ودھان سبھا حلقوں کی ڈرافٹ ووٹرلسٹ معائنے کے لئے یکم اکتوبر سے شائع کی گئی ہے۔یکم اکتوبر سے 31اکتوبر تک ووٹروں کی طرف سے اس فہرست کے بارے میں کوئی اعتراض یا ترمیم وغیرہ کے لئے درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔اس قسم کی درخواستوں پر 13نومبر تک فیصلہ کیا جائے گا اور قطعی فہرست10جنوری کو شائع کی جائے گی۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:35:35
ڈانڈیلی میں واقع لائن سفاری میں ضلع انچارج وزیر مسٹر آر وی دیشپانڈے کے ہاتھوں 'وائلڈ لائف ہفتہ 'کا آغازکیا گیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے دیشپانڈے نے کہا کہ انسان نے اپنے مفاد کے لئے ماحولیا ت کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:25:58
ضلع ایس پی بھوشن گلاب راؤ بوراسے کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق بنٹوال دیہی پولیس نے خواتین کے گلے سے سونے کی چین اڑانے والے گروہ کے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:22:32
بھٹکل بلدیہ کی عام میٹنگ میں شہر میں کچرا نکاسی کا جو مسئلہ بنا ہوا ہے اس کے حل پر زیادہ توجہ دی گئی۔ بلدیہ صدر جناب مٹا صادق نے کہا کہ یہ ہر کاونسلر کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے علاقے کو صاف ستھرا رکھنے اور کچرا نکاسی کے نظام کو بہتر انداز میں لاگو کرنے میں دلچسپی لے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 12:17:26
آزاد یوتھ کلب کاروار اور کولور ایجوکیشن ٹرسٹ کے اشتراک سے بھارت اسکول ہال میں منعقدہ ورلڈسینئر سٹی زنس ڈے میں شہر کی تین اہم بزرگ شخصیات کی تہنیت کی گئی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:43:20
شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ضرب عضب جون 2014میں شروع کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے نقل مکانی کی تھی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:41:18
جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے جنوبی کوریا میں گلیکسی نوٹ سیون سمارٹ فون کی فروخت دوبارہ شروع کر دی ہے اور 28اکتوبر سے اس فون کی فروخت یورپ میں بھی شروع کر دی جائے گی۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:39:15
برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کا کہنا ہے کہ وہ ملکہ کے اگلے خطاب کے موقعے پر 'گریٹ ریپیل بل' متعارف کروانے والی ہیں جس سے وہ سابقہ قانون کالعدم ہوجائے گا جس کے تحت برطانیہ یورپی یونین کا حصہ بنا تھا۔
View more
Sun, 02 Oct 2016 16:37:10
ایک امریکی اخبار کے مطابق اس نے ایسی دستاویزات حاصل کر لی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار اور کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے 1995کے ٹیکس ریٹرن 90کروڑ ڈالر کا خسارہ دکھایا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy