Wed, 18 Jan 2017 15:03:30
ریاست کے اساتذہ کے مختلف مسائل ہے ان مسائل کو حل کرانے میں حکومتیں ناکام ہے حکومتیں اعلیٰ اورعمدہ تعلیم کا نعرہ ضرور دے رہے ہیں لیکن ان نعروں سے اساتذہ کے بنیادی مسائل کا حل ممکن نہیں ہوگا عمدہ تعلیم صرف کے نعرے کی حد تک محدو رہ جائیگی یہ بات آزاد امیدوار را یل رام کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 14:50:06
پونے کے انجینئر محسن شیخ کے قتل میں ملوث بھگوا تنظیم سے وابستہ جن 3؍ ملزمین کو ہائی کورٹ کی جسٹس مردو لا بھٹکر نے ضمانت پر رہا کیا ہے اور محسن کے قتل پر جو تبصرہ کیا ہے اس پر ماہرین قانون بھی حیران ہیں۔ ایک طرف جہاں انصاف پسند حلقوں میں اس فیصلہ پر شدید بے چینی پائی جارہی ہے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 11:01:27
آسٹریلیا میں جاری ٹی20 بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کے وکٹ کیپر پیٹر نیول چہرے پر بیٹ سے چوٹ لگنے کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
View more
Wed, 18 Jan 2017 10:55:36
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے منگل کو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر کے عہدے کے انتخابات کو عدالت میں چیلنج دے دیا۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 16:23:42
لکھنؤ ہائی کورٹ نے آج یہاں دہشت گردی کے الزامات کے تحت ۱۵؍ سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید دو مسلم نوجوانوں کی عمر قید کی سزاؤں کو ختم کردیا ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ مہاراشٹر (ارشد مدنی)قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی ۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 13:01:01
ایک شرمناک واقعے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز ٹمکور دیہی پولیس اسٹیشن کے امیش نے دماغی طور معذورپر ایک خاتون کی عصمت دری کرڈالی۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:58:53
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے سیرت النبی کے حوالے سے مجوزہ تحریری مقابلے میں شرکت کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:04:55
چنتامنی ٹاو ن اور رورل پولیس تھانہ کے حدود میں پیش آئے دو سڑک حادثات میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔مہلوک کی شناخت مونگن ہلی گرام انجنپا(45)اور تعلقہ دوڈ ہلی گرام لکشمماّ (60)کے حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Tue, 17 Jan 2017 12:03:03
عاشق کو خوش کرنے کیلئے ظالم ماں نے اپنے چار سالہ بیٹے کا گلہ دبوچ کر بے رحمی سے ماردینے کا واقع چنتامنی ٹاون پولیس تھانہ کے حدود میں پیش آیا ہے۔چ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy