Thu, 09 Feb 2017 00:39:55
سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار گجرات کے ۴؍ مسلم نوجوانو ں کو مقدمہ سے بری کیئے جانے والے معاملے کے ملزمین کی آج دیر رات احمد آباد بھی سابر متی جیل سے رہائی عمل میں آئی ، ملزمین کو جیل سے رہائی کے وکلاء سیکڑوں کی تعداد میں مقامی مسلمان سمیت جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) کے ذمہ داران موجود تھے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 15:42:45
امریکی داخلہ سکیورٹی کے وزیر جان کیلی کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانے مستقبل میں امریکی ویزوں کے درخواست گزاروں سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس ورڈ طلب کر سکتے ہیں تاکہ ان افراد کے پس منظر کے بارے میں تحقیقات کو یقینی بنایا جا سکے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 15:38:34
امریکا اور ایران کے درمیان گذشتہ چند ہفتوں سے جاری تناؤ اور ایک دوسرے کے خلاف جاری لفظی جنگ میں مزید شدت آتی جا رہی ہیں۔ امریکی حکومت نے ایرانی سپریم لیڈر کے تازہ بیان کے جواب میں تہران کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 15:34:46
سوشل میڈیا پر منگل کے روز ایک وڈیو کلپ گردش میں رہا جس میں مسجد حرام میں متعدد ورکر بیت اللہ کی بیرونی نچلی دیوار (شاذروان)کو دھو کر صاف کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 15:30:28
ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے میزائل تجربات روکنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنبیہ کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ایرانیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمعے کے روز 1979 کے ایرانی انقلاب کی یاد مناتے ہوئے ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 15:20:36
حالیہ ریاستوں اور ممبئی کے الیکشن کا بگل بج چکا ہے اور مسلمانوں میں اس بات کو لے کر کافی ہل چل بھی ہے کہ کس کوووٹ دیا جائے؟ ۔بی جے پی کے لئے یہ الیکشن اس لئے بے حد اہم ہے کہ اس الیکشن کی جیت خاص کریوپی،پنجاب،گوا،اس کے لئے کے الیکشن کو جتانے میں اہم رول ادا کرے گی۔ اس نے بہار میں نتیش کو واپس اپنے پالے میں کرلیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 15:12:16
یہ موجودہ سیاست کی ناکامی ہے یا سیاست دانوں کی نا اہلی ہے کہ سیاست کا با ضابطہ تعمیر ترقی کا خاکہ تعصب اور بے ایمانی کی نظر ہوتا جا رہا ہے۔ آج کے انتخابات کیلئے پیسہ، پاور اور ظلم و زیادتی لازم ہوتے جا رہے ہیں۔ دنگے اور فرقہ وارانہ فسادات کسی بھی انتخابی مہم کا اہم حصّہ ہوتے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 13:35:48
ہر دن علی صبح شہر کو پاک وصاف کرنے والے صفائی کرمچاری اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا چاہئے اگر صفائی کرمچاری کی طبیعت خراب ہوگئی تو شہر کو کیسے صاف رکھا جاسکتا ہے شہرکو صاف رکھنے میں صفائی کرمچاریوں کا بہت بڑارول ہے ان باتوں کااظہار خیال سٹی منسپالٹی کمشنر منی سوامی نے کیا ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 13:31:58
ریاست میں اور خصوصاََ جڑواں اضلاع میں قحط سالی کی صورتحال بے حد بگڑی ہوئی ہے اس کو قابو میں لانے ریاستی حکومت پوری طرح ناکام ہوگئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy