Wed, 21 Jun 2017 11:47:31
راجدھانی دہلی سے متصل سوہنا میں اجتماعی آبروریزی کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔کچھ بدمعاشوں نے ہریانہ کے سوہنا سے ایک خاتون کو اغوا کر کے اس کے ساتھ چلتی کار میں ریپ کیا۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:42:17
سیاحت کے لحاظ سے دارجلنگ کے لئے یہ سب سے زیادہ کمائی والاوقت چل رہاہے۔اس موسم میں دارجلنگ میں بدامنی کافائدہ سکم کومل رہاہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:38:58
وشو ہندو پریشد نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین غیورالحسن رضوی پر علیحدگی پسندوں کے ایجنڈے کو لاگو کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مسلم معاشرے میں تنہائی کے احساس کو مضبوط کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:34:27
شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت جینت سنہا نے منگل کو بتایا کہ غلط برتاؤ کرنے والے مسافروں کو ہوائی سفر سے روکنے کے لیے ’نو-فلائی لسٹ‘ تیار ہو رہی ہے اور یہ جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری ہوگی۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:24:16
صدرکے لیے بی جے پی کی جانب سے دلت امیدوار کے نام کا اعلان کئے جانے بعد مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری کے سیدھا سیدھا سیاسی ٹکراؤ قرار دیئے جانے کے بعد کانگریس نے کہا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ ملک میں کوئی دلت صدر بن رہاہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:14:53
مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے انسداد گؤ کشی ضوابط کو کرناٹک میں ہرگز لاگو نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کل رات جمعیت القریش بیف مرچنٹ کے ایک وفد کو کروائی۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:08:15
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاست میں اقلیتوں کو درپیش مسائل کی یکسوئی کیلئے آنے والے دنوں میں انتہائی سنجیدگی سے حکمت عملی وضع کرنے اور اسے جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کا تیقن دیا ہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 11:02:47
نجی اسپتالوں پر لگام کسنے کے مقصد سے کرناٹکا پرائیویٹ میڈیکل اسٹابلشمنٹ ترمیمی بل 2017 کو منظور کرنے میں وزیر صحت رمیش کمار نے تمام سیاسی جماعتوں کا تعاون طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 10:58:17
ضلع وجے پور کے کوٹیال گاؤں میں ندی میں سیلاب آنے کے بعد اسے پار کرنے کی کوشش کررہی دو اسکولی طالبات کی ندی میں ڈوب جانے سے موت ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy