Sat, 07 Apr 2018 21:41:04
گوا کے ریاستی وزیر برائے بندرگاہ جیش سالگاؤنکر نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ان کی وزارت نے ساحل سے دور سمندر میں موجودجوئے بازی کے اڈوں(کسینوز) ،آبی کھیلوں (واٹر اسپورٹس) کا انتظام کرنے والوں، سیاحتی جہازوں(کروزویزلس) اور بارجس وغیرہ کو چوکنا کردیا ہے
View more
Sat, 07 Apr 2018 17:33:05
بھٹکل کی معروف شخصیت، ماہر تعلیم، شاعر اور کئی ایک اداروں کے سرگرم رکن جناب سید اشرف برماور آج سنیچر صبح اپنی رہائش گاہ نور باغ، جالی روڈ بھٹکل میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ وہ 72 برس کے تھے۔
View more
Sat, 07 Apr 2018 17:11:23
کانگریس رکن کونسل وی ایس اگرپا نے ریاستی بی جے پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ یڈیورپا پر اپر بھدرا پراجکٹ کے سلسلے میں چار کروڑ روپیوں کی رشوت لینے کا الزام لگایا اور کہاکہ یڈیورپا کی اس مبینہ رشوت ستانی کا انکشاف محکمۂ انکم ٹیکس کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Apr 2018 17:08:22
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاستی اسمبلی کے نتائج اترپردیش کی مانند حیرت انگیز ہوسکتے ہیں۔
View more
Sat, 07 Apr 2018 17:01:34
ریاست میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات یقینی بنانے کے لئے چیف الیکشن کمشنر اوپی راوت نے سخت اقدامات کی تاکید کرتے ہوئے ریاست کے سرکاری عہدیداروں کو غیر جانبداری سے کام لینے کا مشورہ دیا۔
View more
Sat, 07 Apr 2018 16:50:22
نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار کے معاملے میں جودھپور عدالت نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ضمانت بالاخر منظور کرلی ہے، وہ اب جیل سے باہر آسکیں گے۔ سیشن کورٹ کی اس ہدایت کی نقل سی جے ایم عدالت میں بھیجی جائے گی جس کے بعد سلمان کی رہائی کا حکم جودھپور سینٹرل جیل کو بھیجا جائے گا اور اُنہیں رہا کیا جائے گا۔ سلمان خان کے وکیل نے بتایا کہ دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی نے سلمان کی ضما
View more
Sat, 07 Apr 2018 16:45:49
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم، اوقاف، واقلیتی امور الحاج تنویر سیٹھ نے بتایا کہ ریاست میں2017-18سال کے ایس ایس ایل سی اور پی یو سی سال دوم امتحانات کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچے ہیں۔
View more