Mon, 09 Apr 2018 00:55:43
راجستھان کے پالی ضلع میں واقع جیتارن تحصیل میں گزشتہ ۳۱؍مارچ کو ہنومان جینتی کے موقع پر ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں فرقہ پرستوں نے مسلمانوں کے دو درجن کے قریب دکانوں کا نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ تیس موٹر سائیکلوں اور کئی ٹھیلے گاڑیوں کو آگ لگادی تھیں۔ تلواروں اور برچھوں سے مسلح دہشت سے ابھی وہاں کی مسلم اقلیت نکل بھی نہیں پائی تھی کہ گزشتہ ایک ہفتے سے پولس کے ذریعہ یک طرفہ گرفتاری ، تھرڈ ڈگ
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:30:42
سیاہ ہرن شکار کیس میں مجرم پائے گئے فلم اداکار سلمان خان کو جودھپور کے سیشن کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حملہ بولا ہے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:28:15
یگھالیہ کے وزیر صحت اے ایل ہیک کے بیٹے ایبنشرائے نوگ سیج کی مرسڈیز کار نے کل دیر رات ایک موٹر سائیکل میں ٹکر مار دی،
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:24:55
دلتوں کے معاملے پر اب بی جے پی نہ صرف اپنے رہنماؤں اور ممبران پارلیمنٹ سے گھرتی جارہی ہے بلکہ اب مخالف بھی مسلسل حملہ بول رہے ہیں۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:22:31
کانگریس صدر راہل گاندھی نے دلتوں کے معاملے پر مرکزی حکومت خاص طور پر پی ایم پر شدید حملہ بولا ہے انہوں نے کہا دلتوں پرظلم ہو رہے ہیں اور پی ایم کو لگتا ہے امبیڈکر کی مورتی کے آگے جھکنا ہی دلتوں کا احترام ہے۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:17:26
اپنے بیانات سے پہلے بھی کئی بار اتر پردیش کی حکومت میں اپنے آپ کو غیر آرام دہ اور اکیلا محسوس کرنے والے کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے اتوار کو کہا کہ وہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں خود کو اکیلا اور نظرانداز محسوس کرتے ہیں۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:14:21
کانگریس صدر راہل گاندھی پیر کواپواس رکھیں گے۔اس کے لئے وہ صبح دس بجے راج گھاٹ پہنچیں گے اور گاندھی سمادھی کے سامنے بیٹھیں گے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:59:35
شیوسینا کو اطمینان کرنے کے لئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی کوششوں اور تجویز کے باوجود پارٹی نے کہا ہے کہ انتخابات میں اکیلے اترنے کی اس حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:53:48
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے اس بیان کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے جس میں انہوں نے اپوزیشن کا موازنہ جانوروں سے کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy