Sat, 19 May 2018 12:04:02
کانگریس اور جے ڈی ایس مشترکہ محاذ کی اپیل پرسپریم کورٹ کی مداخلت کے بعدکرناٹکا اسمبلی میں سنیچر کی شام 4بجے بی جے پی کے لئے اپنی عددی طاقت طاقت کا مظاہرہ(فلور ٹیسٹ) کرنالازمی ہوگیا ہے، ا
View more
Sat, 19 May 2018 12:00:41
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار ترک کرنے پر آمادہ ہوجائے تو اسے بہت دولت ملے گی اور کم خاندان کے اقتدار کو تحفظ دیا جائے گا۔لیکن، صدر ٹرمپ کے بقول، اگر کم جونگ ان جوہری ہتھیاروں سے متعلق کسی معاہدے پر راضی نہ ہوئے تو ان کا غریب ملک صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:58:46
مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی میں مزید انیس مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:53:23
دنیا کی بڑی کنٹینر جہاز راں فرم اے پی مولر مارسک نے ایران میں اپنا کاروبار بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف دوبارہ پابندیوں کے نفاذ کے بعد اس کے لیے وہاں کاروبار نا ممکن ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:51:36
اسرائیل کے سیاسی ذرائع نے مقامی اخبارات کو بتایا ہے کہ ترکی نے ایران کو اسرائیلی ساختہ برقی آلات فروخت کیے ہیں۔ترکی کی ایک کمپنی نے یہ آلات مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ایک اسرائیلی کمپنی سے خرید کیے تھے۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:48:51
سعودی عرب کی اسٹیٹ سکیورٹی پریذیڈینسی نے لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے دس کمانڈروں کے نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی اے) کی اطلاع کے مطابق حزب اللہ کی شوریٰ کونسل کے پانچ ارکان کو بھی دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:46:23
سعودی عرب میں خواتین کے گاڑی چلانے کا وقت یعنی 10 شوّال کا دن قریب آ رہا ہے۔ خواتین کی ایک بڑی تعداد اس حوالے سے منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:34:01
کٹھوعہ عصمت دری معاملے کی سماعت کررہی دہلی ہائی کورٹ نے گوگل، فیس بک، ٹوئٹراور دیگر سوشل میڈیا سائٹوں جاری کیا ہے۔ عدالت نے ان سوشل سائٹ کو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ کٹھوعہ عصمت دری متاثرہ کی شناخت کیوں اجاگر کی گئی۔ معاملے کی آئندہ سماعت 29 مئی مقرر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 May 2018 11:27:57
کانگریس پارٹی نے جمعہ کو ایک سنسنی خیز آڈیو کلپ جاری کیا ہے، جس میں کانکنی مافیا جناردن ریڈی کانگریس کے ایک ممبراسمبلی کو وزیر بنانے کی لالچ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy