Sat, 21 Jul 2018 18:35:56
کمٹہ تعلقہ کے گوکرن میں کھیت میں کام کرنے کے دوران سانپ کے ڈسنے سے ایک کسان ہلاک ہوگیا جس کی شناخت کرشنا بیرو گوڈا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 18:09:44
یہاں موڈیپو میں ایک آٹو رکشہ اور بس کے درمیان ہوئی ٹکر میں رکشہ پر سوار سات طلبا زخمی ہوگئے، البتہ رکشہ کو کافی نقصان پہنچا۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 18:01:55
)نیشنل ہائی وے 63پررات کے وقت گشت کے دوران محکمہ جنگلات کے افسران نے ایک ٹاٹا میگا ایکسل گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو اس میں غیر قانونی طور پرلکڑیاں اسمگل کیے جانے کا پتہ چلا تو افسران نے کارروائی کرتے ہوئے 40ہزار روپے مالیت کی لکڑی اور 4لاکھ روپے مالیت کی گاڑی ضبط کرلی۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 17:56:28
منڈگوڈ تعلقہ اسپتال میں ڈاکٹروں کو تعینات کرکے عوام کو راحت پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کنڑا رکھشنا ویدیکے کی جانب سے تحصیلدار کی معرفت ضلع ڈپٹی کمشنر اور محکمہ صحت عامہ و خاندانی بہبود کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 17:46:45
وشوا ہندوپریشد کے لیڈر جگدیش شینؤ نے بجرنگ دل کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ گؤ کشی اور مویشی چوری کے واقعات پر روک لگانے کے لئے بجرنگ دل نے جنوبی کینرا میں’گؤ رکھشا دل‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 14:21:06
مچھلیوں کو تازہ رکھنے کے لئے کیمیادی مادے فارمولین کا استعمال کیے جانے کی خبریں عام ہونے کے بعد ایک طرف مچھلی خوروں کے دل میں خوف اور خدشات پیدا ہوگئے ہیں تو دوسری طرف ریاست گوا میں پڑوسی ریاستوں سے مچھلیوں کی در آمد پر پابندی لگادی گئی ہے۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 12:23:04
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس کو ماسکو کے لیے امریکہ کے سابق سفیر مائیکل مک فال سے پوچھ گچھ کی اجازت نہیں دے گا۔ مک فال روسی صدر ولادی میر پوٹن کے شدید ناقد ہیں۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 12:19:55
نیویارک شہر کے فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ مین ہیٹن کی گلیوں میں زیر زمین گزرنے والا ایک ہائی پریشر بھاپ کا پائپ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ففتھ ایونیو کے مرکز میں واقع ایک سوراخ سے بھاپ نکل کر ہوا میں پھیلنا شروع ہو گئی۔
View more
Sat, 21 Jul 2018 12:14:22
استنبول کی ایک عدالت نے بزعم خود ایک اسلامی فرقے کے رہنما اور ٹی وی پر تبلیغ کرنے والی شخصیت عدنان اوکتار کو 115 دیگر پیروکاروں سمیت مختلف الزامات کی مزید تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ عدنان اوکتار پر جرائم پیشہ گینگ قائم کرنے، دھوکادہی اور جنسی استحصال کے الزامات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy