Wed, 25 Jul 2018 13:52:59
فیس بک پر ایک نوجوان لڑکی کا فوٹو استعمال کرتے ہوئے اسے جنسی سرگرمی کے طور پر دکھانا یہاں کے ایک نوجوان کو مہنگا پڑا۔ جس کے نتیجے میں وہ پولیس کامہمان بن کر سلاخوں کے پیچھے پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:50:10
پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عام کرنے کے لئے جو مہم چلائی جارہی ہے اس کی ایک کڑی کے طور پر آئندہ ضلع پنچایت کی میٹنگوں میں پلاسٹک کی بوتلوں والا پانی استعمال نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:39:43
عوامی سہولت کی فراہمی کے لئے کارپوریٹ شعبے کے حکومت سے اشتراک کے لئے وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی پہل سے اتفاق کرتے ہوئے آج ملک کی معروف وپرو کمپنی نے اس سلسلے میں ریاستی حکومت کے ساتھ تال میل کی پہل کی۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:35:13
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے آنے والے دنوں میں تمام اسکولوں کے بچوں کو بس پاس کی فراہمی کا فیصلہ لیا جائے گا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:32:58
دور جدید میں اگر ذات پات کے نظام کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا گیاتو آنے والی نسل کو سکون کی زندگی دینا محال ہوجائے گا۔یہ بات نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:29:10
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاست بھر میں طلبا کو مفت بس پاسوں کی فراہمی کے سلسلے میں حکومت جلد فیصلہ کرے گی۔ اس سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کی قیادت میں منعقدہ وزراء کی میٹنگ میں یہ رائے ظاہر کی گئی ہے کہ تمام طلبا کو بلاامتیاز پاس کی فراہم یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:25:53
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آنے والے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس جنتادل (ایس) مفاہمت کے لئے اپنی پارٹی کی آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کانگریس قائدین کا اس اتحاد کے تئیں رویہ اتحاد کے آگے بڑھنے کا ضامن ہوگا۔
View more
Wed, 25 Jul 2018 13:20:52
حال ہی میں شیرور مٹھ کے لکشمی ورا تیرتھا سوامی کی مشکوک موت کے تعلق سے تحقیقات میں مصروف تحقیقات ٹیم کی طرف سے بیلتھنگڈی تعلقہ کے آیانگڈی میں اس خاتون کو گرفتار کیے جانے کی خبریں میڈیا میں عام ہوگئی ہیں
View more
Wed, 25 Jul 2018 11:05:59
ضلع اُترکنڑا کے سرسی تعلقہ کے چپگی چیک پوسٹ پر ایک طالبہ کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ اس کے والد اور والدہ شدید زخمی ہوگئے جب ان کی بائک مخالف سمت سے آنے والی ایک سرکاری بس سے ٹکراگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy