Tue, 31 Jul 2018 23:40:40
پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان وزیراعظم عہدہ کی حلف برداری تقریب میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سمیت کئی ممالک کے وزرائے اعظم اور صدرجمہوریہ کو دعوت دینے پرغورکررہے ہیں۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 23:31:54
حکومت نے آج واضح کیا کہ ہماری روایت پناہ گزینوں کو پناہ دینے کی رہی ہے، لیکن روہنگیا یا کسی دوسرے پناہ گزین کے لئے ملک کی سلامتی کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 21:40:52
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ذمہ داران نے ہیبلے گرام پنچایت کے حدود میں کچرے کی نکاسی کا نظام نہیں ہونے کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل اجاگر کرتے ہوئے تحصیلدار ،اسسٹنٹ کمشنر بھٹکل ، بھٹکل تعلقہ پنچایت صدر اور ڈپٹی کمشنرکاروار کو میمورنڈم دیا۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 21:19:03
پچھلے دنوں ڈانڈیلی میں سینئر وکیل اجیت نائک کے قتل میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کیے جانے کی خبر ملی ہے۔ حراست میں لیے جانے والے ملزم کا نام پانڈو عرف دیپک کامبلے بتایا جاتا ہے۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 13:01:28
منی پال میں تفریحی کلب کے مالک گروپرساد کو چاقو گھونپ کر ہلاک کرنے والے کلیدی ملزم رنجیت پنٹو(۳۷سال) کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے پہلے پولیس نے قتل کے بعد ماروتی اومنی میں فرار ہورہے تین ملزمین کو قتل میں استعمال کیے گئے چاقو سمیت کنڈلور چیک پوسٹ پر گرفتار کرلیا تھاجس میں رنجیت پنٹوکابھائی سجیت بھی شامل ہے۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 12:57:42
شیرور مٹھ کے لکشمی ورا تیرتھا سوامی کی مشکوک موت کے سلسلے میں تحقیقات کرنے والی پولیس حالانکہ ان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے ، لیکن ڈاکٹروں نے اس رپورٹ میں موت کا قطعی سبب بتانے سے گریز کرتے ہوئے فارنسک لیباریٹری کی رپورٹ کا انتظار کرنے کی بات کہی ہے۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 12:47:19
مانسون کی آمد پر گرہے سمندر میں ماہی گیری کرنے پر دو مہینے کے لئے جو سرکاری پابندی لگی ہے اب وہ ختم ہورہی ہے اور مچھیرے یکم اگست سے اپنی کشتیاں سمندر میں اتارنے کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 12:38:18
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 11اگست کو پاکستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ۔ ڈان اخبار کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے نو منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں آج یہ اطلاع دی۔
View more
Tue, 31 Jul 2018 00:59:53
آسام میں قومی شہریت رجسٹریشن (این آرسی) کی دوسری فہرست میں 40 لاکھ لوگوں کے نام شامل نہیں کئے جانے کا مسئلہ آج لوک سبھا میں اٹھا، جس پر وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ارکان سے سیاست نہ کرنے کی اپیل کی ، لیکن ان کے جواب سے غیرمطمئن اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy