Mon, 21 Sep 2020 13:36:49
پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کے صدر شیوپال سنگھ یادو نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نوجوانوں اور کسانوں کو بربادی کی طرف دھکیل دیا ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 13:29:44
کانگریس نے کہا ہے کہ راجیہ سبھا میں کسان سے متعلق بل کو جس طرح سے پاس کروایا گیا ہے وہ غیر آئینی، کسانوں کے خلاف ہے اور اسی سبب کل کے دن کو ملک کی تاریخ میں ’یوم سیاہ‘ کے طور پر یاد کیا جائے گا۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 13:26:17
کانگریس نے کہا کہ راجیہ سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے جس طرح کا سلوک کیا ہے اس سے ملک کی پارلیمانی جمہوریت شرمسار ہوئی ہے اور ڈپٹی چیرمین ہری ونش نارائن سنگھ نے اراکین کے جذبات کو کچل کر ایوان کی کارروائی کو انجام دیا۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 13:23:05
حزب اختلاف کے ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں انتخابات سے قبل صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ میں تقرری کرنے کا منصوبہ ہے، جو ’’طاقت کا غلط استعمال‘‘ ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 13:15:39
ضلع شمالی کینرا کے ساحلی اور ملناڈ علاقے میں اتوار کے دن زبردست برسات ہونے کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلابی کیفیت کے ساتھ بھاری نقصانات ہونے کی خبریں مل رہی ہیں۔
View more
Mon, 21 Sep 2020 00:35:23
بھٹکل میں آج صبح سے رات دیر گئے تک طوفانی ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں آج اتوار صبح ماہی گیروں کی ایک بوٹ جو بحر عرب میں بری طرح پھنس گئی تھی اور اُس پر سوار چار ماہی گیروں کے جان کے لالے پڑ گئے تھے، شام تک چاروں کو بچالئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Sun, 20 Sep 2020 23:59:26
بھٹکل میں آج اتوار کو ہوئےدو مختلف سڑک حادثات میں تین لوگ زخمی ہوگئے جن میں ایک سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد اُڈپی شفٹ کیا گیا ہے جبگہ دیگر دو کو قریبی اسپتال سے مرہم پٹی کرائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy