Fri, 02 Oct 2020 21:41:30
مودی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ سے منظور کرائے گئے زرعی قوانین کے خلاف چل رہے احتجاج کے درمیان کانگریس صدر سونیا گاندھی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کسانوں کی حمایت کی ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 21:37:50
اترپردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ دلت لڑکی کی مبینہ عصمت دری اور دہلی کے اسپتال میں علاج کے دوران موت کے معاملہ پر ملک میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 21:34:01
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے مزید 81،484 رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد نسبتا کم یعنی 78،877 رہنے سے ایکٹیو کیسز میں 1،500 سے زائد کا اضافہ ہوا اور اسی مدت کے دوران 1095مریضوں کی موت سے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 21:26:56
اتر پردیش کے ہاتھرس میں 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں پورے ملک میں غم و غصے کی لہر ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 20:52:34
اترپردیش کے ہاتھرس میں نوجوان دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے بعدلڑکی کے والدین کی اجازت کے بغیر اس کی لاش کو پولیس کے ذریعے نذر آتش کرنے پرجنوبی کینرا ضلع کانگریس کی طرف سےمذمتی اجلاس اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 20:40:17
اتر پردیش کے ہاتھرس میں دلت لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزمین کے لئے پھانسی کی سزا دینے اور یوپی کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی (امبیڈکر وادی) نے یوگی کے پتلے کا علامتی ’ارتھی جلوس‘ نکالا اور احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 20:36:28
الال پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ’کوشالانگر ا‘ میں ایک 43سالہ شخص نے پھانسی کے ذریعے خود کشی کرلی ہے۔بتایا جاتا ہے مہلوک شخص کا نام یجنیش اچاریہ ہے۔چونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کی بیوی اپنے مائیکے چلی لگی تھی اس لئے وہ تب سےاپنے گھر پر اکیلا ہی ہتاتھا۔
View more
Fri, 02 Oct 2020 14:02:49
مینگلور کو خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر بنانے اور ایک سے بڑھ کر ایک شاندار عمارتیں فراہم کرنے والے محتشم بلڈرس کی جانب سے اب مزید ایک نئی عمارت اُروا اسٹور علاقہ میں تعمیر کی گئی ہے جسے فن تعمیر کا جدید شاہکار کہا جاسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy