Tue, 06 Oct 2020 20:39:17
کورونا وباء کے بے قابو ہوتے حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت کرناٹکانے نیشنل ڈیساسٹر منیجمنٹ ایکٹ 2020لاگو کرتے ہوئے سرکاری افسران اوربشمول ڈاکٹر س ،ہیلتھ کیئر سے وابستہ تمام ملازمین کی طرف سے ہڑتال کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 20:29:42
نئے زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کا احتجاج جاری ہے، راہل گاندھی مودی حکومت کے ذریعہ لائے گئے زرعی قوانین کے خلاف ’کھیتی بچاؤ یاترا‘ پر ہیں اور ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 20:29:00
کرناٹکا سنی علماء اوکوٹا کے جنرل سیکریٹری اور معروف عالم دین زین العلماء ایم عبدالحمید موصلیار مانی استاد کو اڈپی ضلع سنی جماعت کاقاضی مقرر کرلیا گیا ہے۔ ’منی پال اِن‘ میں منعقدہ متحدہ جماعت کی میٹنگ میں جماعت کے ڈائریکٹر یو کے مصطفیٰ نے اس بات کا اعلان کیا۔خیال رہے کہ بیکل استادکے انتقال کے بعد یہ عہدہ خالی ہوگیا تھا۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 20:25:58
سابق وزیر اعلیٰ واپوزیشن لیڈرسدارامیانے آج جنتادل ایس (جے ڈی ایس)پارٹی کوسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں جے ڈی ایس کوئی سیاسی پارٹی ہے ہی نہیں۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 20:22:36
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے وزیر سیاحت سی ٹی روی نے پارٹی کے قومی سکریٹری جنرل مقرر ہونے کی وجہ سے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 20:20:07
کرناٹک لیجس لیٹو کونسل کی چار نشستوں کے لئے کانگریس پارٹی کی طرف سے امیدواروں کا اعلان کیا جا چکا ہے اور ان امیدواروں کو کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے بی فارم سونپ دئیے ہیں۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 20:17:27
برہت بنگلورو مہا نگر پالیکے کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے انتخابات کو طویل مدت تک ٹالنے کا شاید منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 14:27:32
ریاست کرناٹک کی سرحد سے لگے ریاست کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے مضافات میں واقع ڈپٹی کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی رہائش گاہوں کے قریب ہی ایک مکان پر ڈپٹی کلکٹر ساجیت بابو نے چھاپہ مارا تو وہاں سے 2.5کروڑ روپے مالیت کی ایک کوئنٹل صندل لکڑی بر آمد کئے جانے کی خبرموصول ہوئی ہے، جسے ضبط کرلیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Oct 2020 13:23:01
بھٹکل کی نامدھاری کمیونٹی کا اہم مذہبی ادارہ نچّل مکّی دیوستھان کے صدر کے عہدہ پر آسارکیری کے کرشنا نائک کا انتخاب عمل میں آیا ہے جبکہ بھوانی شنکر نائک نائب صدر اور ایڈوکیٹ ایم جی نائک جنرل سکریٹری منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy