Tue, 16 Nov 2021 20:02:13
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور راج کندرا کے لیے پریشانی بڑھ سکتی ہے۔ ممبئی پولیس کو اس کے خلاف تین اوردھوکہ دہی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:58:29
مہاراشٹر کے سولاپور ضلع میں منگل کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں ایک گاڑی کا ٹائر اچانک پھٹ جانے سے گاڑی الٹ گئی۔ اس المناک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:56:00
کیرالہ ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے پوچھا کہ کیا حکومت کی طرف سے لگائی جانے والی ویکسین کی وجہ سے کسی کی روزی روٹی چلی جاتی ہے تو شکایت سننا حکومت کا فرض نہیں ہے؟۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:52:10
سی بی آئی نے بچوں کے آن لائن جنسی استحصال اور زیادتی کے الزام میں 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چھاپے مارے ہیں۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:24:13
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر نواب ملک نے ممبئی ڈرگ کروز کیس کے سلسلے میں ایک بار پھر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کو نشانہ بنایا ہے۔ منگل کوملک نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر کیس کے گواہ کے پی گوساوی اور ایک مخبر کے درمیان مبینہ واٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹس شیئر کیے ہیں جس میں کاشف خان کا نام لیا گیا ہے۔ ملک نے سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا ہے کہ خان اور سم
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:22:26
دہلی کے علاقے ڈابڑی میں ایک 22 سالہ لڑکی کی لاش ایک نالے کے قریب سے ملی۔ لڑکی کے سراور پرائیویٹ حصے پر جلنے کے نشانات ہیں۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:16:59
پنجاب حکومت نے اپنی ریاست کے طلباء کے لیے ایک کیریئر پورٹل شروع کیا ہے۔ جس کی مدد سے طلباء اب گھر بیٹھے کاؤنسلنگ، کورسز، اسکالرشپ سے متعلق تمام اہم معلومات آسانی سے حاصل کر سکیں گے۔
View more
Tue, 16 Nov 2021 19:04:47
یو پی پولیس پر حراست میں اموات کو لے کر سوال اٹھتے رہے ہیں۔ اسی درمیان الطاف کی موت نے پولیس حراست میں ہونے والی اموات کو لے کر پھر سے بحث شروع کر دی ہے۔ ایک اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 20 سالوں میں ملک میں 1888 لوگوں کی موت پولیس حراست میں ہوئی ہے۔ لیکن صرف 26 پولیس والے ہی اس کے قصوروار ثابت ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy