Fri, 19 Nov 2021 20:08:05
ایک طرف ہندو تنظیمیں گڑگاؤں میں عوامی مقامات پر نماز جمعہ کی ادائیگی کی مسلسل مخالفت کر رہی ہیں تو دوسری جانب سکھوں نے مسلمانوں کیلئے گردواروں کے دروازے کھول دیے ہیں۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 21:51:50
کانگریس لیڈراورایم پی ششی تھرورکی نئی کتاب پرائیڈ، پریجوڈس اینڈ پنڈیٹری ریلیزہوچکی ہے۔ یہ ان کے افسانوں، غیر افسانوی اور شاعرانہ کاموں کا مجموعہ ہے۔انہوں نے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سربراہی کے علاوہ 20 سے زائد کتابیں تصنیف کیں۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 21:41:19
جماڈیکٹے مندر گونڈی بیل کے رہنے والے بابو اچاریہ کی طرف سے پولیس میں شکایت درج کروائی گئی ہے کہ ان کے گھر پر چوری کی واردات پیش آئی ہے جس میں چوروں نے 3.7 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور نقدی پر ہاتھ صاف کیا ہے ۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 21:38:41
آج سے 16 سال قبل پتور سے کیرالہ کی طرف 2 لیٹر صندل کا تیل غیر قانونی طور پر لے جانے کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے بعد عدالت سے ضمانت حاصل کرکے فرار ہوجانے والے ملزم کو پولیس نے پھر سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 21:33:58
سپریم کورٹ نے جمعرات کو گجرت کیڈر کے آئی پی ایس افسر راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کمشنر کے طور پر تقرری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر غور کرنے کو منظوری دے دی۔
View more
Thu, 18 Nov 2021 21:29:51
پالیٹکل سپر اسنوپ بنام نارکوٹکس سپر سلیتھ کے درمیان چل رہی جنگ میں مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک نے ایک بار پھر سمیر وانکھیڈے پر حملہ کیا ہے۔ جمعرات کو نواب ملک نے کہا کہ این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کے اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ (ایس ایل سی) سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ’مسلم‘ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy